عثمان بزدار

دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر زور دیتا ہے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر زور دیتا ہے ، آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے، انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہمارا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار، اسٹیٹ بینک

لاہور(لاہورنامہ) جولائی2021میں ترسیلات زر کی وصولی 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار رہا ، جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ترسیلات زرکی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ آج ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے اپنے پاکستانیوں کی شاندار کاوشوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خوشیوں میں شامل ہیں۔ اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

پیاف کی کارکردگی

مختلف تنظیموں کا پیاف میں شامل ہونا پیاف کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے،میاں نعمان کبیر

لاہور (لاہورنامہ) پیاف ہاؤس گلبرگ میں چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر سے ملاقات میں الیکٹرانکس گڈز امپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے پیاف میں شمولیت اختیار کرلی. صدر ہال روڈ بابر محمود کی قیادت میں الیکٹرانک گڈز امپورٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

مراد راس

جس سکول کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے، مراد راس

فیصل آباد (لاہورنامہ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کسی بھی وقت ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کررہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی وقت ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کررہی ہے۔ منگل کوکراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی گورنر ہاؤس میں اسد کھوکھر کی تقریب حلف برداری میں شرکت

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج گورنر ہاؤس میں اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی – گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اسد کھوکھر سے حلف لیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی فیلڈ

خوشی ہوئی ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں آگے بڑھ رہے ہیں, غیر ملکی امداد کو کم کریں گے،

کراچی(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں غیر ملکی امداد کے انحصار نے کمزور کر دیا ہے، خوشی ہوئی کہ ہم ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں آگے بڑھ رہے ہیں, ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی سے نائجر کی قومی اسمبلی کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے نائجر کی قومی اسمبلی کے صدر سینی اومارو نے وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی. جس میں ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مختلف مزید پڑھیں

شیخ رشید

بھارتی وزیر داخلہ کا بیان بلکل غیر ذمہ دارانہ اور جھوٹ پر مبنی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی وزیر داخلہ ایس جے شنکر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی وزیر کا بیان جھوٹ ہے اور ان کی غیر ذمہ دارانہ سوچ کا مظاہرہ اور غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں