مومل شیخ

مومل شیخ کا اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام

کراچی (لاہورنامہ) اداکارہ مومل شیخ نے اپنی بیٹی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ مومل شیخ نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں

رکشہ میں بیٹھی خواتین

وزیراعلی کا رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار ی کا حکم

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے رکشہ میں بیٹھی خواتین سے بدتمیزی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہورمیں خواتین سیہراسانی مزید پڑھیں

لاہور سے اسلام آباد

لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس 26 اگست سے 910 روپے ہو گا

لاہور(لاہورنامہ) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب میں لااینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال کے ذمہ دار وزیراعلی اور وزیرقانون ہیں،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے لاہور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں لااینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال کے ذمہ دار وزیراعلی اور وزیرقانون پنجاب ہیں، عثمان مزید پڑھیں

داتا گنج بخش

حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کو غسل دینے کی تقریب

لاہور(لاہورنامہ) حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار کو سالانہ غسل مبارک دینے کی تقریب منعقد ہوئی ـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار،صوبائی وزراء ،اعلی حکام اور دیگر شخصیات نے حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف مزید پڑھیں

محرم الحرام

آئی جی پنجاب کا نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں پنجاب پولیس تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر مجالس اور جلوسوں کے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی ہے مزید پڑھیں

تونسہ کی طالبات

تونسہ کی طالبات کا لاہور میں وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر خصوصی پروٹوکول

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر تونسہ کے سرکاری اسکولوں کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر طالبات کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ میں طالبات کو مرکزی کمیٹی روم میں صوبائی مزید پڑھیں

شفقت محمود

سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال

شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان افغانستان کی صورتحال پرٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

دنیا نے پاکستان کو اکیلا اور قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر دنیا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، پاکستان نے امریکا اور طالبان کو ایک میز پر لانے میں مزید پڑھیں