عارف علوی

شہادت امام حسین امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم درس ہے، عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ شہادت امام حسین ا مت مسلمہ کے لیے ایک عظیم درس ہے، ہمیں باہمی نفرتوں، کدورتوں اور گروہ بندیوں سے پرہیز کرنا ہے، اپنے دین، ملت اور ملک کے لیے عزم مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

معاون خصوصی جمشید چیمہ 22اگست کو گومل زیم ڈیم اورملحقہ علاقوں کا دورہ کرینگے

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ 22اگست کو گومل زیم ڈیم اوراس سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ جمشید اقبال چیمہ گومل زیم ڈیم سے ملحقہ علاقوںمیں زرعی اجناس کی موزوں کاشت کے حوالے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ لڑکی کو ممکن تعاون کی یقین دہانی، فیاض الحسن چوہان

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ لڑکی سے فون پر رابطہ کر کے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر متاثرہ لڑکی کو ہر ممکن مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری صحت محمد عامرجان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عامرحسین غازی،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

طالبان کوتسلیم کرنیکافیصلہ پاکستان علاقائی طاقتوں سے مشاورت کے بعد کرے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پاکستان علاقائی طاقتوں سے مشاورت کے بعد کرے گا، خطے اور بین الاقوامی برادری سے بات چیت کریں گے،خوشی ہے کہ افغانستان میں زیادہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

یوم عاشورہ پر موبائل فون سروس حسب ضرورت بند کی جائے، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عاشورہ کے دوران موبائل فون سروس کو صرف حسب ضرورت ہی بند کیا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

افغانستان کی موجودہ صورتحال تشویشناک ہے،پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر فوری عمل کیا جائے اور افغانستان بارے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کا فی الفور دوبارہ جائزہ لیا جائے، مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

یو ای ٹی لاہور میں وی سی،رجسٹرار،ڈینز،اساتذہ نے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورنے باقاعدہ طور پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں یو ای ٹی لاہور اور اس کے سب کیمپسزمیں 1620پودے لگائے گئے۔شجرکاری مہم کا آغازوائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان

پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ،عثمان بزدار کی فیاض الحسن چوہان سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے،3 برس میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے پائیدار اقدامات کیے ہیں،جن کا اپنا ہاوس ڈس آرڈر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب سے افغانستان کی صورتحال پر ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی جے بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کو فروغ دینے کے لیے قریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیا ۔ ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں