فیاض الحسن چوہان

مقصود چپڑاسی 54 بندوں کیساتھ ترکی جارہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مقصود چپڑاسی 54 بندوں کیساتھ ترکی جارہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مصدق ملک کے مطابق حکومت کے پاس زہرکھانے کے پیسے نہیں مزید پڑھیں

عمران خان

امریکا، روس اورچین سے تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں ہے، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

کابھارت بھجوانیکامطالبہ

لاہورہائیکورٹ میں کیس کا فیصلہ نہ ہونے پرخاتون کابھارت بھجوانیکامطالبہ

لاہور (لاہورنامہ) لاہورہائیکورٹ میں 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے سیدہ شہناز کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں خاتون مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

مستحق افراد تک 200 ارب کی سبسڈی پہنچانا میری اولین ترجیح ہے، حمزہ شہباز

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 200 ارب کی سبسڈی مستحق افراد تک پہنچانا میری اولین ترجیح ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعلی پنجاب نے لکھا کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

حکومت کا عوام پر بجلی بم، بجلی کی قیمت میں 3روپے 99پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(لاہورنامہ) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 99پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ، اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پربھی نہیں ہوگا ۔ منگل کو ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا مزید پڑھیں

شیخ رشید

یہ حکومت غیر ملکی دوروں میں اپنی مشہوری کے علاوہ کچھ نہیں کررہی، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ حکومت غیر ملکی دوروں میں اپنی کمپنی کی مشہوری کے علاوہ کچھ نہیں کررہی ،بارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے. پچھلے ڈیڑھ مہینے سے بلاول پاکستان سے باہر ہے مزید پڑھیں

چائنا سونگ چھنگ لنگ فاؤنڈیشن

چینی صدر کی چائنا سونگ چھنگ لنگ فاؤنڈیشن کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (لاہورنامہ)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چائنا سونگ چھنگ لنگ فاؤنڈیشن کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر فاؤنڈیشن کے تمام مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ سیکٹر

چین کا مئی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر پی ایم آئی 49.6 فیصد رہا

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق ، چین کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی ) مئی میں 49.6 فیصد تک پہنچ گیا ،جو پچھلے ماہ سے 2.2 فیصدی پوائنٹس زیادہ ہے۔ مزید پڑھیں

چاو لی جیان

اس وقت افغانستان امن و استحکام قائم کرنے کے اہم دور سے گزر رہا ہے، چاو لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے افغان امور کے حوالے سے تاجکستان میں ہونے والے چوتھے مذاکرات کے بارے میں کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان ،امن و استحکام قائم مزید پڑھیں