ہمایوں اخترخان

عیدالاضحی خوشیوں، قربانی، ایثار اور محبت کا تہوار ہے، ہمایوں اخترخان

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے قوم کو عیدالاضحی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ عیدالاضحی خوشیوں، قربانی، ایثار اور محبت کا تہوار ہے اور دین اسلام غریب مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

میرٹ پر کارروائی ہو گی اور قانون اپنا راستہ لے گا،رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک ایک سوال کا جواب دینا ہو،ابھی تو صرف فرح گوگی سے متعلق سوال ہوا ہے اور اہلیہ کی آڈیو جاری ہوئی ہے. مزید پڑھیں

اندرونی معاملات

پاکستان جامعہ کراچی میں ہونے والے حملے کے مجرموں کو سخت سزا دے گا۔چیاؤ لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چیاؤ لی جیان نے چھ جولائی کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ، کراچی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت پر بھرپور توجہ دیتا مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکانومی

چین کی ڈیجیٹل اکانومی دنیا میں دوسرے نمبر پر رہی

بیجنگ (لاہورنامہ) ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کی پریس کانفرنس میں چین کے نیشنل انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کے انچارج نے کہا کہ 2017سے 2021 تک ، چین کی ڈیجیٹل اکانومی کا حجم 27 ٹریلین سے 45 ٹریلین تک پہنچ گیا، جو مزید پڑھیں

جی 20 وزرائے خارجہ

جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزات خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے پانچ جولائی کو معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہ کیا چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس مزید پڑھیں

ترقی کا نیا دروازہ

گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو عالمی تعاون اور ترقی کا نیا دروازہ کھولے گا

بیجنگ (لاہورنامہ) "عالمی ترقی: مشترکہ مشن اور شراکت ” تھنک ٹینک اور میڈیا کا اعلیٰ سطحی فورم بیجنگ میں شروع ہو گیا ۔ افتتاحی تقریب میں صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام مبارکباد کا خط بھیجا جس میں مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 50ویں اجلاس،

اقوام متحدہ (لاہورنامہ) 5 جولائی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس کی ایک سائیڈ لائن کانفرنس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا "عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی کی مضبوطی اور تمام مزید پڑھیں

برٹش ہائی کمیشن

حناپرویزبٹ کی سکینڈ سیکرٹری پولیٹیکل برٹش ہائی کمیشن کیزیا ایکسی سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) لاہور اور رکن اسمبلی حناپرویزبٹ نے سکینڈ سیکرٹری پولیٹیکل برٹش ہائی کمیشن کیزیا ایکسی،سینئرپولیٹیکل ایڈوائزر رداقاضی اور برٹش ہائی کمیشن کے محمد طلحہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور تبادلہ خیال کیاگیا مزید پڑھیں

تباہی مچادی

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، کچی آبادی کے متعدد مکانات منہدم

کوئٹہ (لاہورنامہ) بلوچستان بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے، سیلابی ریلوں اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 25افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاوہ پشین، مزید پڑھیں

بابراعوان

حکومت نے 25 ارب ڈالر کی معیشت ایک دم زمین پر گرا دی، بابراعوان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے 25 ارب ڈالر کی معیشت زمین پر گرا دی ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی، گورنر، کابینہ کیخلاف مقدمات درج کیے مزید پڑھیں