مریم اورنگزیب

گزشتہ چار سالہ دور میں کی گئی کرپشن پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے چار سالہ دور میں کی گئی کرپشن پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا. فرح گوگی اور بشری بی بی کے ذریعے مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر

وزیراعلی کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22جولائی کو طلب

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بھی پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ،ایک ہی مقام پر اجلاس کیلئے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے۔ پنجاب اسمبلی کا ایک ہی اجلاس، ایک ہی تاریخ، ایک ہی وقت ہوگا مزید پڑھیں

امتحانات ملتوی

اوپن یونیورسٹی کے 8جولائی کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایم اے/ایم ایس سی(اوڈی ایل)پروگراموں کے امتحانات ملک بھر میں جاری ہیں۔ 8سے 12جولائی تک عیدالاضحی کی سرکاری تعطیلات کی بناء پر شعبہ امتحانات نے 8جولائی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کرپٹ لیگ کو دہائیوں سے دھاندلی کی عادت پڑی ہوئی ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وچیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کی دھونس اور جبر سے تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والوں کے حوصلوں کو تقویت ملی ہے. کرپٹ لیگ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

پارک ہاؤس اپارٹمنٹس اور ٹاور 18 کی لانچ کے ساتھ زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سیلز (لاہور) مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کی واپسی

ہانگ کانگ کی واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقر یب، چینی صدر کی تقریر نے متاثر کیا

بیجنگ (لاہورنامہ) ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کہا کہ ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 25ویں سالگرہ اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

اندرونی معاملات

چین عالمی برادری کے ساتھ ترقیاتی امور پر توجہ دے گا، چیاؤ لی جیان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چیاؤ لی جیان نےکہا کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو، کھلی اور جامع شراکت داری کا جذبہ برقرار رکھتے ہوئے تمام ممالک اور عالمی تنظیموں کی اس میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ چیاؤ مزید پڑھیں

چین کے خلاف افواہ سازی

چین کے خلاف افواہ سازی کے لیے امریکہ نے فنڈز فراہم کیے، میکسم ویواس

بیجنگ (لاہورنامہ) "ویغور قومیت سے متعلق جعلی خبروں کا خاتمہ” نامی کتاب کے فرانسیسی مصنف میکسم ویواس نے حال ہی میں اپنی نئی کتاب "فرانس کی چین مخالف قوتوں کا ہذیان ” شائع کی۔ اس کتاب میں وہ سی آئی مزید پڑھیں