روزگار کے حالات

سنکیانگ میں روزگار کے حالات جدید معاشرتی رجحان کے مطابق ہیں، رپورٹ

بیجنگ (لاہورنامہ) سنکیانگ یونیورسٹی نے سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے "سنکیانگ میں تمام قومیتوں کے لیے باوقار روزگار کے حقائق” پر مبنی آزادانہ تحقیقاتی رپورٹ کے چینی اور انگریزی ورژن شائع کیے، جس نے سنکیانگ میں تمام قومیتوں کے ذرائع مزید پڑھیں

دنیا کے بلند ترین پشتے

دریائے جنیانگ پر دنیا کے بلند ترین پشتے کے حامل پل کی تعمیر مکمل

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے جنوب مغربی صوبے سی چھوان میں دریائے جنیانگ پر ساڑھے چار سال کی مدت میں تعمیر ہونے والا پل تیس جون کو کھول دیا گیا ہے جس سے لیانگ شان ای خود اختیار پریفیکچر کے لوگوں مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیز

بجلی کے بحران کے باعث، ٹیلی کام کمپنیز کا ملک بھر میں سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دیدیا۔ ٹیلی کام مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ

فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فرح گوگی عمران خان کے فرنٹ پرسن کے طور پر کام کرتی رہی ہیں، فرح گوگی کے خلاف شہادتیں موجود ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

یوم آزادی

شہباز شریف کی امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے . وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا مزید پڑھیں

اوورسیزپاکستانیوں

عمران خان کا اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم چیلنج

اسلام آباد(لاہورنامہ) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا. سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق،الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے،عمران خان نے مزید پڑھیں

مونس الہی

امید ہے پرویز الہی ہی وزیر اعلی پنجاب بنیں گے، مونس الہی

لاہور(لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہی نے کہا کہ ضمنی انتخابات کے لیے اچھی تیاری ہے، امید ہے تحریک انصاف جیتے گی اور پرویز الہی وزیر اعلی پنجاب بنیں گے۔ پیر کو لاہور کی بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

شارٹ فال

شدید گرمی اور حبس میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ

اسلام آباد(لاہورنامہ)ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200میگا واٹ ہے. این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی اور مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن

سستی بجلی،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کو جلدمکمل کیا جائے،عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ) صنعتکار رہنما چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمہ اور صنعتی شعبہ میں مسلسل بجلی کی فراہمی سے صنعتی پہیہ مسلسل رواں رہنے سے ہی صنعتی شعبہ مزید پڑھیں