ثانیہ نشتر

پنجاب احساس پروگرام ایکٹ کا مقصد مستحقین کیلئے تحفظ کو وسعت دینا ہے، ثانیہ نشتر

لاہور(لاہورنامہ) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب احساس پروگرام ایکٹ 2022 منظور کر لیا ہے،اس قانون کا مقصد پنجاب میں مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ

ٹرانس جینڈر ایکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(لاہورنامہ)ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا. درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقیں اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہذا ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم مزید پڑھیں

درخواست ضمانت

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا. اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج راجہ آصف نے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

متاثرین سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متاثرین سیلاب میں 66ارب روپے تقسیم ہو چکے ہیں، 70ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تقسیم ہونے ہیں، متاثرین سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی مزید پڑھیں

لاہور آرٹس کونسل

لاہور آرٹس کونسل میں ٹیلنٹ ہنٹ شو الحمراء لائیو کا دو بارہ آغاز

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہو ر آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی پنجاب کے کھلے میدانوں،لہلہاتے کھیتوں،سرسبز چراگاہوںاور شاداب وادیوں کی تروتازگی احساس سے مالامال ہے. الحمراء ٗپنجاب کی موسیقی میں موجود زندہ دلی کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

عمران خان نے اپنے دور میں سب سے زیادہ غریبوں کو ریلیف دیا، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ)تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد واضح ہوگیا کہ سارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے. رانا ثنا اللہ تو اپنی یوسی سے بھی مزید پڑھیں

پراپرٹی سیلز ایونٹ

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پشاورمیں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد

​​پشاور(لاہورنامہ) پاکستان کے سب سے موثررئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نےپشاورمیں پراپرٹی سیلزایونٹ کا انعقاد کیا جس میں سرمایہ کاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پشاور میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی آج بھی غیر جانب دار ہوسکتے ہیں اگر وہ سب کو بات چیت کی دعوت دیں۔ شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

جمائمہ گولڈ اسمتھ

آئو بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جمائمہ گولڈ اسمتھ کا بی بی سی کو انٹرویو

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جائمہ گولڈ اسمتھ اپنے بچوں کیساتھ ”آئو بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی ” ملی گایا کرتی تھیں ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا مال روڈ کی بندش کیخلاف درخواست پر کمشنر سے جواب طلب

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کے باعث مال روڈ کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر کمشنر لاہور سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں