جناح ہسپتال

ڈاکٹر عارف علوی کی جناح ہسپتال میں پولیس آفس حملے کے زخمیوں کی عیادت

کراچی(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جناح ہسپتال کراچی میں پولیس آفس حملے کے زخمیوں کی عیادت کی اور صحت بارے دریافت کیا ۔ ہفتہ کو صدر مملکت نے جناح ہسپتال میں پویس آفس حملے کے زخمی اہلکاروں سے ان مزید پڑھیں

شہباز شریف, ترکیہ

پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کیساتھ ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری آگے بڑھے اور ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے جہاں تک ممکن ہو اپنا حصہ ڈالے. پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے ساتھ ہے، ترکیہ مزید پڑھیں

قمرزما ن

صرف بینرز اور نعروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، قمرزما ن

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہماری نوجوان نسل کا کشمیر سے رشتہ کمزور ہوا ہے جسے بڑھانا ہے، یونیورسٹیز اورکالجز میں کشمیر ایشو ہر سیمینار کروائیں گے، چند بینرز لگانے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

الیکشن کمیشن انتخابات میں پیسے کے استعمال کو روکے، طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ متوسط طبقہ پس چکا ہے ،صدر مملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھائیں. اگر کسی نے توہین رسالت ۖکی ہے تو اس کو سزا مزید پڑھیں

خطاطی کی نمائش

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں خطاطی کی نمائش کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ ٗ الحمراء جوانوں کو آگے بڑھنے کا جذبہ عطا کرتا ہے، فن سیکھنا کے لئے درکار ماحول ٗ الحمراء ہی میں دستیاب ہے. ذوالفقار علی زلفی نے مزید پڑھیں

سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی میں کونسلنگ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

سرگودھا (لاہورنامہ)سرگودھا یونیورسٹی میں کونسلنگ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے ذریعے کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے طالب علموں کو زندگی کے چیلنجز اور ان سے نمٹنے کی حکمت عملیوں کے بارے مزید پڑھیں

بابر اعوان

سپریم کورٹ کےریمارکس ہیں کہ الیکشن بروقت ہونے چاہئیں، بابر اعوان

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں الیکشن بروقت ہونے چاہئیں۔ بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکین کیس کی سماعت کی ،منحرف مزید پڑھیں

میرا سوہنا لاہور

ایل ڈبلیو ایم سی کی دس روزہ ’’میرا سوہنا لاہور‘‘خصوصی زیرو ویسٹ مہم کا آغاز

لاہور (لاہورنامہ) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور کمشنر لاہور کی ہدایات پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی ) کی جانب سے شہر بھر میں 10روزہ ’’میرا سوہنا لاہور‘‘خصوصی زیرو ویسٹ مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ میلہ لاہور میں سجنے کو تیار

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ میلہ آئندہ چند روز میں صوبائی دارلحکومت لاہور میں سجنے جا رہا ہے۔ سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے پی ایس ایل میں شریک تمام ملکی و مزید پڑھیں

کوعمران خان

بینکنگ کورٹ کوعمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا ہے. خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو مزید پڑھیں