اسمارٹ لاک ڈاون

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

لاہور (لاہورنامہ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاون لگایا گیا لاک ڈان 31 اگست تک نافذ العمل مزید پڑھیں

عثمان بزدار

بارشوں میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

لاہور میں بھارتی کورونا وائرس "ڈیلٹا ” کی قسم کے 50 کیسز رپورٹ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور میں کورونا وائرس کے بھارتی قسم ڈیلٹا کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ کے مطابق 73 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔ گزشتہ 15 روز میں رپورٹ ہونے والے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا جنگل، چائنا پارک نزد سگیاں پل پرلگایا جائے گا، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب میں مون سون شجر کاری مہم کا خصوصی پلان تیار کرلیا گیا ، جس کے تحت لاہور میں ایشیا کا سب سے بڑا میاوا کا جنگل لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب آلودگی کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

انعام غنی

لاہور دھماکے کا ٹارگٹ قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے، آئی جی پنجاب انعام غنی

لاہور(لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کا ٹارگٹ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے، جوہر ٹائون دھماکے میں جو مالی و جانی نقصان ہوا ہم وہ تو پورا نہیں کر سکتے مزید پڑھیں

جواد احمد قریشی

لاہور میں شاب بورڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے ہر ممکن کیے جائیں گے ، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہورنامہ) پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں سیکرٹری ایچ یو ڈی کی ہدایت پر پنجاب پی ایچ ایز کے ڈی جیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ چین سٹورایسوسی ایشن آف پاکستان کی درخواست پراجلاس بلایا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈی مزید پڑھیں

پولیس ٹریننگ کالج

پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں بارھویں لیڈی ریکروٹ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ خواتین پولیس آفیسرز پنجاب پولیس کا انتہائی اہم حصہ ہیں جن کی بہترین پیشہ ورانہ تربیت اور اہم عہدوں پر پوسٹنگ کے ساتھ ساتھ بھرپور حوصلہ افزائی محکمہ کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور پاکستان کا دل، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28 ارب روپے مختص، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور پاکستان کا دل اور معاشی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28 ارب روپے مختص کر دیئے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور کی ترقی پاکستان کی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں گندم خریداری

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم بند ،سرکاری سطح پر گندم خریداری نہیں کی جائیگی

لاہور(لاہورنامہ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم بند کر دی گئی،سرکاری سطح پر گندم خریداری نہیں کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں گندم خریداری کے لیے کاہنہ، رکھ چھبیل، رائیونڈ ، سمیت پانچ خریداری مراکز کو غیر مزید پڑھیں

میوہسپتال لاہور

میوہسپتال لاہور میں سکیورٹی گارڈ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(لاہورنامہ) میوہسپتال لاہور میں سکیورٹی گارڈ کا مریضہ کا آپریشن کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ میو مزید پڑھیں