فواد چوہدری, معاشی عذاب

ڈر ہے یہ نالائق ترین ٹیم ہمیں معاشی عذاب کے بعد کورونا کے عذاب میں نہ مبتلا کر دے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی تباہی کے بعد اب نئی مصیبت کورونا کی شکل میں اٹھ گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

شہباز گل

گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششوں میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے منفی کردار ادا کیا، شہباز گل

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنے کی کوششوں میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے انتہائی منفی کردار ادا کیا۔ شہبازگل نے کہا کہ جب ایف اے ٹی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ہمارے خلاف جتنے مرضی دہشتگردی کے مقدمے درج کرادیں ، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اطلاع ملی ہے کہ ہمارے خلاف بھاٹی گیٹ میں دہشتگردی کاایک اورمقدمہ درج کرادیا گیا ہے. عوام اپنے خون پسینے کے ٹیکسز سے انتظامیہ اورپولیس افسران مزید پڑھیں

شہباز گل

اقتدار کیلئے عزت اور غیرت سے بھی گزر جانا آل شریف کی تاریخ ہے، شہباز گل

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اقتدار کیلئے عزت اور غیرت سے گزر جانا آل شریف کی تاریخ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

سبطین خان

سبطین خان کو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا گیا

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں سبطین خان کو قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ تحریک انصاف نے رکن اسمبلی سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے اور اس حوالے سے اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان

جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے عمران خان کے تحریری بیا ن میں مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکمران ٹولہ روزانہ کی بنیاد پر قومی خزانے پر ہاتھ صاف کر رہا ہے،جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وفوکل پرسن برائے فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن مارکہ حکمران ٹولے کو اپنے کل کا پتہ نہیں اس لئے نہ صرف خود روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں

،حسان خاور

شہباز حکومت میں پیٹرول 60 روپے مہنگا ، ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا،حسان خاور

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پیٹرول شہباز حکومت میں 60 روپے مہنگا ہوا اور ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں اس وقت معاشی فسادات کا خطرہ بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی فسادات کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

گرینڈ ڈائیلاگ کا شوشہ صرف اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف صاحب قوم آپ سے حالیہ دو ماہ کا نہیں بلکہ گزشتہ تین دہائیوں کا مزید پڑھیں