قذافی سٹیڈیم

یوکرینی آرٹسٹ کاالحمراء آرٹ میوزیم کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ)یوکرینی آرٹسٹ تارس لوبودا نے الحمراء آرٹ میوزیم کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے وفد کا استقبال کیا۔ ذوالفقار علی زلفی نے وفد میں شامل اراکین کو الحمراء آرٹ میوزیم میں آویزاں فن پارے مزید پڑھیں

خطاطی کی نمائش

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں خطاطی کی نمائش کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ ٗ الحمراء جوانوں کو آگے بڑھنے کا جذبہ عطا کرتا ہے، فن سیکھنا کے لئے درکار ماحول ٗ الحمراء ہی میں دستیاب ہے. ذوالفقار علی زلفی نے مزید پڑھیں

ورلڈ واٹر کلر ڈے

الحمراء میں ورلڈ واٹر کلر ڈے کی مناسبت سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء نے ورلڈ واٹر کلر ڈے کی مناسبت سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میں ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی ، نامور آرٹسٹ ثمینہ پیرزادہ ، نامور واٹر کلر مزید پڑھیں

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) الحمراء آرٹس کونسل نوجوانوں کو فنون لطیفہ کے شعبے میں بھرپور مواقع فراہم کرنے والا صف اول کا ادارہ بن چکا ہے،وائس آف پنجاب کے آڈیشن کے لئے تمام تیاریاں میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ مزید پڑھیں

لاہور آرٹس کونسل

لاہور آرٹس کونسل میں ٹیلنٹ ہنٹ شو الحمراء لائیو کا دو بارہ آغاز

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہو ر آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی پنجاب کے کھلے میدانوں،لہلہاتے کھیتوں،سرسبز چراگاہوںاور شاداب وادیوں کی تروتازگی احساس سے مالامال ہے. الحمراء ٗپنجاب کی موسیقی میں موجود زندہ دلی کی مزید پڑھیں

الحمراء آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج

الحمراء آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج ٗ اپنی ثقافتی اقدار سے آگہی کا باعث ہے،ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت مختلف امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کا الحمراکے مختلف شعبوں کی کارکردگی پر اطمینا ن کااظہار کیا۔ اجلاس میں پتلی تماشہ،میجک شو اور مزید پڑھیں

ذوالفقار علی زلفی

الحمراء اپنے ہر شعبہ میں جدید خطوط پر استوار ہو رہا ہے، ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کے اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں نے صدارت کی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اہم امور پر بریف کیا۔ایڈیشنل سیکرٹری ثقافت فرحت جبیں نے اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی زلفی

خود کو منوانے ،اپنے کام کی قدر میں اضافہ کے لئے مسلسل کام جاری رکھیں گے، ذوالفقارعلی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فائن آرٹ کے سٹوڈنٹ نے الحمراء کمیٹی روم میں ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء و نامور آرٹسٹ ذوالفقار علی زلفی سے ملاقات کی ۔ ملاقات بہت موثر موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ذوالفقار علی زلفی نے مزید پڑھیں

حج قرعہ اندازی

الحمراء میں حج قرعہ اندازی کی تقریب، منیزہ ہاشمی کی کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں حج قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔الحمراء کے چھ افسران و ملازمین رواں برس حج کی سعاد ت حا صل کریں گے۔ چیئرپرسن الحمراء منیزہ ہاشمی ،ایگزیکٹوڈائریکٹرالحمراء ذوالفقار علی زلفی نے مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات وثقافت ٗالحمراء

یوم خودی 22اپریل کو محکمہ اطلاعات وثقافت ٗالحمراء میں مناننے کی تیاریاں

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ ہماری آزادی ٗ مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے خواب کی مرہونِ منت ہے. انھوں نے مسلمانانِ ہند کو خواب غفلت سے بیدار کیا،ان مزید پڑھیں