ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں: ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے بین الصوبائی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر صحت خیبرپختونخواہ تیمورظفرجھگڑا،وزیر صحت آزادجموں کشمیر مزید پڑھیں

مریضوں کو سہولت

مریضوں کو سہولت دینے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔وزیر صحت پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدار ت آج محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، پنجاب ہیلتھ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

موجودہ حکومت صحت ،تعلیم اور قانون کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، گورنر پنجاب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت ،تعلیم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نظام کی بہتری کے لئے کام کررہی ہے ، ٹی وی چینلز سے مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا میڈیکیولیگل اورایڈمنسٹریشن کیڈر پر بھرتی کااعلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرصحت نے یہ اعلان محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل اورعہدیداران میں ڈاکٹرمحسن رانجھا، ڈاکٹردرنجف، ڈاکٹرعباس میرانی، ڈاکٹراسجد، مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد ڈینگی کے اقدامات کا جائزہ

گوجرانوالہ ( لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں اب تک کئے جانے والے اقدامات اور محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیاگیا- اجلاس میں صوبہ مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں سے کورونا کو شکست دے کر 62771مریض اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی ہدایت پرمحکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے علاج، بستروں اوروینٹی لیٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اورمحکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

مدراینڈچائلڈہسپتالوں کی تعمیرسے ماں اوربچے کی صحت کیلئے بہترین طبی سہولیات میسرآئیں گی، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت آج محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں سپیشل سیکرٹری محمداجمل بھٹی، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ عمرفاروق ودیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

دھماکے کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی

لاہور( این این آئی)داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے کے بعد تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔دھماکے کے فوری بعد حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحبان کو ایمر جنسی کے مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو 100فیصد ریلیف دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں‘یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 2019-20کے سالانہ ترقیاتی بجٹ پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں صوبائی سیکرٹری کیپٹن (ر) ثاقب ظفر، سپیشل سیکرٹری مظفر سیال اور چیف مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناناتحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے‘ وزیر صحت پنجاب

سرگودھا(این این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ صحت اورتندرستی اللہ پاک کی اولین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناناتحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں