کلین اینڈ گرین لاہور

کلین اینڈ گرین لاہور،پی ایچ اے کا تمام ڈونرز کا شکریہ ،یاسر گیلانی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کا کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں حصہ لینے والے ڈونرز کے اعزاز میں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی اورڈی جی پی ایچ اے جواد احمد مزید پڑھیں

سوچ بدلنا ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوچ بدلنا ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا ، لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے، پاکستان کے مستقبل کا پلان مزید پڑھیں

جواد احمد قریشی

لاہور میں شاب بورڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے ہر ممکن کیے جائیں گے ، جواد احمد قریشی

لاہور(لاہورنامہ) پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں سیکرٹری ایچ یو ڈی کی ہدایت پر پنجاب پی ایچ ایز کے ڈی جیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ چین سٹورایسوسی ایشن آف پاکستان کی درخواست پراجلاس بلایا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈی مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین لاہور

پی ایچ اے اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا کلین اینڈ گرین لاہور کیلئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) ایم ڈی لاہور ویسٹ مینجمنٹ علی عمران نے پی ایچ اے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ صوبائی دارالحکومت شہر لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

انجینئر یاسر گیلانی

درخت انسانوں اور جانوروں کی زندگی کیلئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں، انجینئر یاسر گیلانی

لاہور( لاہور نامہ)چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے کلین اینڈ گرین مہم کے تحت گورنمنٹ مسلم ہائی سکول میں شجرکاری کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مسلم ہائی سکول صدیق گل ، طارق شیر مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین لاہور

پی ایچ اے ،شجر کاری مہم کو کا میاب بناکر کلین اینڈ گرین لاہور کا خواب شرمندہ تعبیر کرے گا

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پی ایچ اے لاہور انجینئر یاسر گیلانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا ۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی ، چیئرمین شیخ زید ہستپال شیخ زاہد ، ڈاکٹر طلحہ ،بلال حبیب گرین کیپرز لاہور مزید پڑھیں

پاک چین دوستی جیلانی پارک،

پاک چین دوستی جیلانی پارک،چینی سرمایہ کار گروپ نے پودا لگایا

لاہور(لاہورنامہ) پاک چین دوستی جیلانی پارک تک پہنچ گئی۔ چینی سرمایہ کار گروپ نے کلین اینڈ گرین مہم میں حصہ لینے کیلئے پی ایچ اے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید نے چینی مزید پڑھیں

میاں محمودالرشید

ہر بشر دو شجر پر عمل درآمد سے ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہے، میاں محمودالرشید

لاہور (لاہورنامہ) وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق پورے ملک میں شجرکاری کا عمل جاری ہے. جس کے نتیجے میں نہ صرف ملک سرسبز و شاداب ہوگا. بلکہ مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین بنانے کیلئے

شہر لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانے کیلئے قانون کے مطابق کام سرانجام دیا جائے گا

لاہور(لاہورنامہ)ڈی جی پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی کی زیر صدارت پی ایچ اے ہیڈکواٹر میں ہنگامی اجلاس ہوا . جس میں پی ایچ اے کے ڈائریکٹر ہیڈکواٹر، ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ ، ڈائریکٹر فنانس سمیت تمام ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز مزید پڑھیں