کارڈک اسپتال

کوئٹہ میں کارڈک اسپتال کیلئے پنجاب کے بجٹ میں فنڈز رکھے گئے ہیں،وزیراعلی پنجاب

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کوئٹہ میں کارڈک اسپتال کیلئے پنجاب کے بجٹ میں فنڈز رکھے گئے ہیں، جلد واپس کوئٹہ آکر بلوچستان کے وزیراعلی کے ہمراہ صوبے کیلئے کئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کروں گا مزید پڑھیں

تالو کٹے

ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے لیے حکومت کو عوامی شعور بیدار کرنا ہو گا، ڈاکٹر پروفیسر غلام قادر فیاض

جہلم(آ ن لائن) ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کے لیے حکومت کو عوامی شعور بیدار کرنا ہو گا کیونکہ اس وقت پاکستان اس طرح کے بچوں کے تناسب سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے ان خیالات کا اظہار ملک مزید پڑھیں

ہیلتھ ریسرچ

پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کی رپورٹ کے اعداد و شمار حیران کن ہیں، سدرہ عمران

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے سندھ حکومت کی ناکامی پر شدید برہمی کا اظہار ، رکن صوبائی اسمبلی سدرہ عمران نے کہا کہ پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کی رپورٹ کے اعداد و شمار حیران کن ہیں رپورٹ مزید پڑھیں

سرجڑی بہنوں

لندن میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا

لندن (لاھور نامہ) دو بہنوں صفا اور مروہ کا لندن کے گریٹ آرمنڈ اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا. آپریشن کی سیریز میں مجموعی طور پر 50 گھنٹے کا دورانیہ صرف ہوا. اور 100 سے زائد افراد نے آپریشن میں مزید پڑھیں

زیتون

زیتون سے بیماریوں کاعلاج ، ناشتے میں شہد استعمال کرنے والے کسی بیماری کا شکار نہیں ہوتے، مذہبی سکالرز

فیصل آباد (اے پی پی) زیتون میں 76بیماریوں کاعلاج موجود ہے جبکہ جوشخص مستقل طور پر ناشتے میں تھوڑا سا شہد استعمال کرتا رہتاہے اسے بھی کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں ہو تی نیزدیسی گھی ،کھجوریں،کلونجی اور دیگر اشیاء کی مزید پڑھیں

ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ

شوگرایک موذی مرض، محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ لائف سٹائل میں تبدیلی ہے، ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ

خالق نگر (صباح نیوز) ایم ایس لیڈی ایچی سن ہسپتال ڈاکٹرمحمداقبال خواجہ نے کہا ہے کہ شوگر دراصل امراض کی ماں ہے جس سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ لائف سٹائل میں تبدیلی ہے،شوگر مرض کے حوالے سے انہوں نے مزید پڑھیں

آنکھوں کی بینائی

بہتر غذائیں اپنائیں، آنکھوں کی بینائی بہتر بنائیں

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور رحمت ہسپتال کے زیر اہتمام آنکھوں کی بینائی بہتر کرنے میں غذاکے کردار پر آگاہی کیمپ کا انعقادکیا گیا۔آنکھوں کی مختلف بیماریوں کا شکار مریضوں کو تفصیلی غذائی چارٹس، کتابچے اور ہدایت نامے مزید پڑھیں

بچوں میں پیٹ

گرمیوں میں بچوں میں پیٹ کے امراض عام ہو جاتے ہیں،ڈاکٹراختر

خالق نگر( این این آئی) ڈی ڈی ایچ او اقبال ٹاﺅن ڈاکٹراخترنے کہا ہے کہ موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں مزید پڑھیں

شوباز شریف

وزیر صحت پنجاب نے شوباز شریف کرپٹ حکومت کے ایک اور سکینڈل اور نااہلی سے پردہ فاش کر دیا

لاہور(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے شوباز شریف کرپٹ حکومت کے ایک اور سکینڈل اور نااہلی سے پردہ فاش کر دیا۔سابق پنجاب حکومت نے من پسندنجی کمپنی میڈی ارج کے ساتھ پنجاب بھر میں بیس موبائل ہیلتھ مزید پڑھیں