ڈاکٹر ظفر مرزا

ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جائے گی ، ڈاکٹر اپنی پہلی حیثیت میں ہی کام کریں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالے سے اقدامات کے مثبت نتائج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(لاہور نامہ)لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم ڈی سی)، کالج آف فزیشن اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف کئے گئے اقدامات کی تفصیل طلب کرلی

لاہور(لاہور نامہ )لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف کئے گئے اقدامات کی تفصیل عدالت میں طلب کرلی ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے موقف مزید پڑھیں

نئی تحقیق

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق

کراچی(لاہور نامہ)آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق ملبورن مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی آرڈیننس

ایم ٹی آئی آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتا لوں کے نظام کوبہتربنانا ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایم ٹی آئی آر (میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس) سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتا ل سرکاری ہسپتا ل ہی رہیں گے، آرڈیننس کا مقصد سرکاری ہسپتا لوں کے نظام کوبہتربنانا مزید پڑھیں

 لاہور نشتر ٹاؤن کو پولیو فری سٹی اور ڈینگی سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے۔ ڈاکٹر زوالفقار جعفری ڈی ڈی ایچ نشتر ٹاؤن۔

لاہور ۔(جاوید حاکم سے) ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر زوالفقار جعفری نے کہا ہے کہ لاہور کو پولیو فری سٹی اور ڈینگی سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے‘ ڈی سی او لاہور کی ہدایات کے مطابق لاہور شہر میں پولیو مزید پڑھیں

ہیپا ٹاٸٹس

اگر آپ ہیپا ٹاٸٹس کے مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کا خرچہ سے پریشان ہیں تو مایوس نہ ہوں

ہیپا ٹا ٸٹس ایک خاموش قاتل ہے بر وقت علاج سے نجات ممکن۔۔۔ اگر آپ ہیپا ٹاٸثس کے مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کا خرچہ سے پریشان ہیں تو مایوس نہ ہوں فری ادویات کے لۓ المکی المدنی کمیونٹی مزید پڑھیں

پولیو کا ایک اور کیس

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت

کوئٹہ (صباح نیوز) تمام ترحکومتی اقدامات کے باوجود ملک کو پولیو سے پاک کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں پانچ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کے تدارک

دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کے تدارک کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔70 لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا

کراچی(صباح نیوز)دنیا بھر میں آج بروز اتوار ہیپاٹائٹس کے تدارک کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے 2030 میں دنیا کو ہیپاٹائٹس فری بنانے کا عزم کر رکھا ہے،پاکستان بھر میں 70 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس مزید پڑھیں

دوران زچگی اموات

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں دوران زچگی اموات میں کمی واقع ہوئی‘ وزیر صحت

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عاصم الطاف، ڈاکٹر اختر رشید، عرفان میمن،ڈاکٹر ناصرسرفراز، ڈاکٹر عمرمختار،ڈاکٹر کرار حسین، ڈاکٹر مزید پڑھیں