آم کا استعمال

آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

اسلام آباد (اے پی پی) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال میں

چھٹیوں کے دوران جنرل ہسپتال میں 5ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج

لاہور(این این آئی) پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے عید الفطر کی خوشیاں اپنے عزیزو اقارب کے ساتھ منانے کی بجائے دکھی انسانیت کی خدمت کو ترجیح دینے والے لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز اور مزید پڑھیں

بازاری مشروب

کھلے بازاری مشروب اور کھانے گیسٹرو کا باعث بن رہے ہیں ‘ ڈی جی ہیلتھ

لاہور(این این آئی) ہسپتالوں میں گیسٹرو او رہیٹ سٹروک کے مریضوں میں حالیہ اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ہارون جہانگیر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے کہاہے کہ گرمی کی حالیہ لہر پر ہیٹ سٹروک اور گرمی کے دنوں مزید پڑھیں

شدید گرمی

ساہیوال ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5بچے انتقال

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5بچے انتقال کر گئے۔ڈی سی ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق وارڈ کے اے سی بند ہوجانے مزید پڑھیں

ایچ آئی وی ایڈز

رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ہوسکتا ہے ، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ہوسکتا ہے ، پاکستان میں ایچ آئی وی/ایڈز کے مزید پڑھیں

گنگارام ہسپتال میں

وزیرصحت پنجاب نے گنگارام ہسپتال میں مریضوں کیلئے فوراً نئے باورچی خانہ تیارکرنے کاحکم دےدیا

لاہور( این این آئی)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے گنگارام ہسپتال میں مریضوں کیلئے فوراً نئے باورچی خانہ تیارکرنے کاحکم دے دیا۔صوبائی وزیر صحت نے گنگارام ہسپتال میں نئے باورچی خانہ کیلئے جگہ اورمسافرخانے کادورہ کیا۔اس موقع پر وائس چانسلرفاطمہ جناح مزید پڑھیں

مہلک مرض

ڈاکٹر ظفر مرزا کا لاڑکانہ کا دورہ ،مہلک مرض ایڈز کے پھیلنے سے پیدا شدہ  تشویش ناک صورت حال کا جائزہ لیا ۔

لاڑکانہ (این این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے ڈاکٹر عزرا پیچوہو کو ایڈز کے مرض پر قابو پانے اور متاثرہ عوام کی جلد از جلد بحالی کے سلسلے میں وفاقی حکومت کے مکمل تعاون اور مدد کا یقین دلایا ۔ مزید پڑھیں

جعلی کولڈ ڈرنکس

فوڈ اتھارٹی نے رمضان ‘عید کیلئے جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنےوالی فیکٹری پکڑ کر پانچ ہزار سے زائد تیار، ایک ہزار خالی بوتلیں برآمد کر کے تلف کر دیں

لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان اور عید کے لیے جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ کر 5 ہزار سے زائد تیار، ایک ہزار خالی بوتلیں برآمد کر کے تلف کر دیں ۔ڈ ی جی مزید پڑھیں