فواد چوہدری

جسٹس عمر عطاء بندیال کی بحیثیت چیف جسٹس تعیناتی سے اہم دور کا آغاز ہوگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے ساتھ ہی عدلیہ کیلئے ایک انتہائی اہم دورکاآغاز ہو گیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

عمران خان

پرییانتھا کی بیوہ کو 1لاکھ ڈالر کی منتقلی، 10سال تک ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی، قابل تعریف ہے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی تاجر برادری کی جانب سے سری لنکا کے پرییانتھا کمارا کی بیوہ کو ایک لاکھ ڈالر کی منتقلی اور راجکو انڈسٹریز کی جانب سے ماہانہ دوہزار ڈالر تنخواہ کی ادائیگی کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کا معاہدہ، بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان واپسی کے معاہدے سے متعلق خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ مجرمان واپسی کے معاہدے کو بہترین عوامی مفاد میں دستخط کیا جائیگا. معاہدے کو وفاقی کابینہ میں مزید پڑھیں

شہباز گِل

مریم اورنگزیب کی عمران خان کے مضمون پر تنقید، شہباز گِل کا جوابی وار

اسلام آباد (لاہورنامہ)عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب کی عمران خان کے آرٹیکل پر تنقید کا جواب دیدیا۔ شہباز گِل نے لکھا کہ بی بی یہ آپ مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

آج آئی ایم ایف کے رحم و کرم پر ہیں کل ہم اسٹیٹ بینک پر ہوں گے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی ہے ، اب پارلیمان کی پالیسیز اسٹیٹ بینک کی پالیسیز نہیں ہوں مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، توہین رسالت کے خلاف بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے توہین رسالت کے خلاف صدرپیوٹن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے. Just spoke to President Putin primarily to express my appreciation for مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار، مزید پانچ اسکول سیل

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں کورونا وبا تیزی سے پھیلنے لگا . ضلعی ہیلتھ آفس نے کورونا کیسزرپورٹ ہونے پر مزید پانچ اسکول سیل کردیے گئے۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی ضمانت منظور ی کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاونٹس کیسز میں نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر مزید پڑھیں

دھند کے باعث

دھند کے باعث پروازیں اور متعدد ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار

لاہور (لاہورنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دھند کے باعث12 پروازیں متاثر ہوگئیں. شہر میں حد نگاہ کم ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں شدید دھند اور سردی نے نظام زندگی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

نوجوانوں کو نئے کاروبارکیلئے 50 ارب روپے کے قرضے تقسیم کیاجائیگے، فرخ حبیب

لاہور(لاہورنامہ)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو نئے کاروبارشروع کرنے کیلئے 50ارب روپے قرض تقسیم کیا جائے گے. نوجوان معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،ہماری آبادی کا بہت بڑا حصہ روزگار کی تلاش میں ہے۔ حکومت مزید پڑھیں