عمر ایوب

پاکستان میں %80 فیڈرزپرکوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، وزیرتوانائی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہاہے کہ پاکستان میں اس وقت 80 فیصد فیڈرز پرکوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس کے دور ان توجہ دلاو نوٹس پر وزیر توانائی عمر مزید پڑھیں

مشترکہ قرار

جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، مزید پڑھیں

حیران کن

اصغر خان کیس ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایف آئی اے کے رویئے کو حیران کن قرار دےدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے رویئے کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس میں ملوث افراد کو سزا جمہوریت اور شفاف مزید پڑھیں

بدنام کرنے

پشاور ، انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص گرفتار

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں انسدادپولیومہم بدنام کرنے کی سازش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاورمیں پولیومہم کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش کاپردہ فاش ہوگیا،گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹرین

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹرین کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان الطاف احمد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹرین کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن مزید پڑھیں

گیس چوری

گیس چوری اور لائن لاسز کسی صورت برداشت نہیں جائے گی،عمر ایوب خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے کہاہے کہ گیس چوری اور لائن لاسز کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی۔منگل کو وہ پٹرولیم ڈویژن پر تفصیلی بریفنگ کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع پر ندیم بابر مزید پڑھیں

آکسفورڈ

کرپشن کے پیسے پر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے ابو، پھوپھو، انکلز کی لوٹ مار نظر نہیں آتی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ جب کسی نے کرپشن کے پیسے پر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے کہ ابو، پھوپھو، مزید پڑھیں

صورتحال

کراچی میں صورتحال آج ماضی کے برعکس بہت بہتر ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(اے این این) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 2014 میں کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس پر چھٹے نمبر پر تھا تاہم آج کراچی میں صورتحال ماضی کے برعکس بہت بہتر ہے۔ پاک فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

کمرشل صارفین

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا

فیصل آباد(آن لائن)سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کمرشل صارفین پر ایڈوانس بل سکیورٹی کے نام پر نیا بوجھ ڈال دیا گیا،کمر شل صارفین کی محکمہ کے پاس تین بلوں کے برابر رقم ہونی چاہئے، محکم اووربلنگ کو مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

وفاقی دارلحکومت میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائےگی،محمد عامر ذوالفقار خان

اسلام آباد (این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے ہدایات کی ہیں کہ وفاقی دارلحکومت میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی،کرپشن میں ملوث افسران و اہلکاران مزید پڑھیں