پشاور میں

پشاور میں معصوم کم سن بچوں کی صحت سے کھیلنے کا اندوہناک واقعہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پشاور کے علاقے ماشوخیل میں پولیو قطرے پینے سے 50 بچوں کی حالت بگڑنے کے واقعے پر اظہار مذمت کیا ہے۔ پیر کو ایک بیان میں پاکستان مزید پڑھیں

تعلقات

حکومت پاکستان تمام ہمسایوں کے ساتھ دوطرفہ پر امن تعلقات کیلئے کوشاں ہے،شاہ محمو د قریشی

ٹوکیو (این این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جاپان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیرز سے وابستہ دانشوروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کی ،پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور خارجہ پالیسی کے اہم خدوخال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

استثنیٰ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی)العزیزیہ ریفرنس میںنواز شریف کے وکلاءنے اسلام آباد ہائیکورٹ میں استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی،سزا کےخلاف نواز شریف کی اپیل پر اسلام آبادہائیکورٹ میں دو رکنی بینچ سماعت کرےگا۔ پیر کواسلام آباد ہائیکورٹ العزیزیہ ریفرنس مزید پڑھیں

اصغر خان کیس،ایف آئی اے نے ایک مرتبہ پھر کیس بند کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد(این این آئی) ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے ایک مرتبہ پھر اصغر خان کیس کو بند کرنے کی استدعا کر دی ۔پیر کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے ایک مزید پڑھیں

کراچی ‘غلط انجیکشن سے مرنے والی لڑکی سے زیادتی و قتل کا انکشاف

کراچی (سی پی پی ) کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کے لیے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ مزید پڑھیں

قومی ائیرلائن

کراچی: قومی ائیرلائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا، اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (صباح نیوز) کراچی سے اسلام آباد جانے والا پی آئی اے طیارہ خوفناک حادثے سے بچ گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 370 کراچی سے اسلام آباد جارہی مزید پڑھیں

ImranKhanIran

وزیر اعظم عمران خان آج (اتوار) سے ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان (آج) بروز اتوار 2روزہ دورے پرایران روانہ ہوں گے‘ایرانی صدر‘سپریم لیڈرایت اللہ خامنائی سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

اگر حکومت

اگر حکومت کی پالیسیاں بہت اچھی تھیں تو اسد عمر کو وزارت خزانہ چھوڑنے کا کیوں کہا گیا ‘مسلم لیگ (ن)

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر حکومت کی پالیسیاں بہت اچھی تھیں تو اسد عمر کو وزارت خزانہ چھوڑنے کا کیوں کہا گیا ۔ انہوں نے اسد عمر مزید پڑھیں