صادق سنجرانی

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کےلئے اہل ہیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر بننے کےلئے اہل ہیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

قلمدان تبدیل

حکومتی وزراءکے قلمدان تبدیل کئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کابینہ میں رد وبدل میں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وزراءکے قلمدان تبدیل کئے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے پیر کوٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

جدید تقاضوں

جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہوئے تو ہم پیچھے رہ جائینگے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہوئے تو ہم پیچھے رہ جائینگے، ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ ہمارے روایتی طریقہ کار کو ختم کر رہا ہے، پاکستان میں آگے مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی

ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے سربراہی میں سینٹ وفد کی چینی حکام سے ملاقاتیں ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سیاسی قیادت پاک چائنہ اکنامک کوریڈور پر متحد ہے، یہ منصوبہ کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کو بدل سکتا ہے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کی قیادت میں سینیٹ مزید پڑھیں

امام کعبہ کی

امام کعبہ کی چیئر مین سینٹ اور اراکین سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)امام کعبہ ڈاکٹر عواد الجہنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی سلامتی ایک دوسرے سے منسلک ہے،ہم ایک دوسرے سے کٹ کر نہیں رہ سکتے جبکہ اراکین سینٹ نے امام کعبہ کے دورہ مزید پڑھیں

افغان مہاجرین

پاکستان نے افغان مہاجرین کو پناہ دیکر بتایا انسانیت کیا ہوتی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کو پناہ دیکر دنیا کو بتایا انسانیت کیا ہوتی ہے، دنیا پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرے۔ اتوار کو یہاں چوتھی مزید پڑھیں

عدالتیں جو

عدالتیں جوبھی فیصلہ کریں قبول کریں گے،حنیف عباسی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عدالتیں جوبھی فیصلہ کریں قبول کریں گے۔ ایفی ڈرین کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کارکنوں سے مزید پڑھیں

نیب فضول

نیب فضول بیانات کے بجائے کام پر توجہ دے، فواد چوہدری کی پھر سخت رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے علیم خان کے حق میں اپنے بیانات پر نیب کی جانب سے نوٹس لینے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب فضول بیانات کے بجائے کام پر مزید پڑھیں

دوا ساز

دوا ساز مافیا نے وزیر اعظم اور وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑادئیے ، قیمتیں کم نہ ہو سکیں

اسلام آباد (این این آئی)دوا ساز مافیا نے وزیراعظم اور وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ پر کریک ڈاون کے باوجود حکومت قیمتیں کم کرانے میں ناکام ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

تبدیلی کا

تبدیلی کا نعرہ لے کر عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے ہیں، ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے،جہانگیر ترین

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لے کر عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے ہیں، ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے،نیب کی ٹیم شہباز شریف کی صاحبزدی کے مزید پڑھیں