وزارت چھوڑنے

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جمعرات کوٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ میں وزرارت خزانہ چھوڑ مزید پڑھیں

امریکی ائیر فورس

امریکی ائیر فورس، غیر ملکی سفارتخانوں ، نیٹو اور اتحادی طیاروں نے بعض پاکستانی ائیر پورٹس استعمال کئے، کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ امریکی ائیر فورس، غیر ملکی سفارتخانوں ، نیٹو اور اتحادی طیاروں نے-16 2015 میں بعض پاکستانی ائیر پورٹس استعمال کئے، نیٹو،غیر ملکی اور نجی جہازوں کے مزید پڑھیں

نیب کی اپیلیں

سپریم کور ٹ نے نیب کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں ، شہباز شریف اور فواد حسین فواد کو دو مئی کو طلب

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کور ٹ آف پاکستان نے شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرتے ہوئے شہباز شریف اور فواد حسین فواد کو دو مئی کو طلب کرلیا مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے پر

گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نا معلوم شرپسندوں نے بس سے اتار کر 14مسافروں کو قتل کردیا

کوئٹہ (این این آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر نا معلوم شرپسندوں نے بس سے اتار کر 14مسافروں کو قتل کردیا ، شہید ہونے والوں میں پاکستان کوسٹ گارڈ،نیوی کے اہلکار بھی شامل تھے ،دو مزید پڑھیں

شریف سے

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکل کر نئے سیاسی بیانیے پر توجہ دے ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکل کر نئے سیاسی بیانیے پر توجہ دے ۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ میں ملوث 20 بینک اکانٹس منجمد کرنے کا حکم

کراچی(اے این این )کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ اور امریکی ڈالر بیرون ملک بھیجنے کے 3 مقدمات میں ایف بی آر کی درخواست پر 20 مختلف بینک اکانٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی کسٹم عدالت کے روبرو امریکی مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم

وزرا کے اعتراض کے باعث ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی کی گئی

اسلام آباد (اے این این ) وفاقی کابینہ کے کچھ وزرا کی جانب سے مخالفت اور تحفظات کے اظہار کے ساتھ ساتھ مزید وضاحت طلب کیے جانے پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی کردی گئی۔ گزشتہ روز وزیر اعظم مزید پڑھیں

حیات آباد آپریشن

پشاور، حیات آباد آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی

پشاور(اے این این ) حیات آباد آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی، مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق حیات آباد آپریشن انٹیلی جینس کی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی نئے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ملاقات کی ،خارجہ پالیسی کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بدھ کوہونے والی ملاقات کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا سہیل مزید پڑھیں

Rain

ملک بھرمیں طوفانی بارشیں، فصلیں تباہ ،بجلی معطل

لاہور(صباح نیوز) لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، مکانات کی چھتیں گرنے سے 4 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، طوفانی بارش سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب مزید پڑھیں