سینئر رجسٹرارز

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاسینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔سینئر رجسٹرارز کی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی نئی پالیسی کی روشنی میں ترقیوں کے حوالے سے محکمہ صحت مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کی ملاقات

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے ملاقات کی ۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مزید پڑھیں

آئین شکنی

آئین شکنی یا آئین میں اختیارات چھیننے کی بجائے آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے‘لیاقت بلوچ

لاہور (این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ آئین شکنی یا آئین میں اختیارات چھیننے کی بجائے آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے ، صدارتی نظام و باختیار سربراہ مزید پڑھیں

فلائٹ انسپکٹرز

قومی ائیر لائن میں فلائٹ انسپکٹرزکی بھرتیوں کیلئے سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری اشتہار ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (این این آئی)قومی ائیر لائن میں فلائٹ انسپکٹر زکی بھرتیوں کے لیے سول ایوی ایشن کا اشتہار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست گزار ظہور اکبر ملہی نے درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈی جی سول ایوی مزید پڑھیں

نظام مصطفی

ہم ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کی جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ اپنی دنیا وآخرت کو کامیابی سے ہمکنار کر سکیں‘راشد نسیم

لاہور (این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اقتدار کے قلعوں کو نہیں ، عوام کے دلوں کو فتح کرنا چاہتی ہے ، پاکستان کے عوام اور خاص طور پر سیاسی کارکنوں مزید پڑھیں

ایم سی بی

جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی ایم سی بی بینک کے ڈویژنل چیف کےخلاف جنسی تشدد کےخلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ایم سی بی بینک کے ڈویژنل چیف لاہور کے خلاف جنسی تشدد کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

چودھری نثار کے

چودھری نثار کے (ن) لیگ میں ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ صرف نوازشریف کرینگے‘ ملک ندیم کامران

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے (ن) لیگ میں ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ صرف نوازشریف کریں گے،مہنگائی کے طوفان نے ملک کو لپیٹ مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ

لاہور: بھاٹی گیٹ کےعلاقہ اسلام خان میں تین منزلہ عمارت زمین بوس

لاہور بھاٹی گیٹ کے علاقہ اسلام خان میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، سات افراد ملبے تلے دب گئے. ابتدائی طور پر تین سالہ حسیب، 5سالہ اریب، 35سالہ خضر حیات، اور 15سالہ حافظ نواب کو صح سلامت نکال لیا گیا مزید پڑھیں

گیس سلنڈر دھماکا

لاہور: ماڈل ٹاﺅن سی بلاک میں گیس سلنڈر دھماکا‘ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

لاہور(سی پی پی )لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سی بلاک میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جس سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ٹان سی بلاک گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے قریبی مزید پڑھیں