خدمت آپ کی دہلیز پر

خدمت آپ کی دہلیز پر، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوامی سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) بزدار حکومت نے صوبے کے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولتیں دینے کیلئے بڑا پروگرام لانچ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج ”خدمت آپ کی دہلیز پر“ پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ آفس مزید پڑھیں

ویکسین

پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80ہزارسے زائد شہریوں کو ویکسین لگاوئی

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے کہاہے کہ پنجاب نے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن کرڈالی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80 ہزارسے زائد شہریوں مزید پڑھیں

بیوہ خاتون عائشہ

غلام محمود ڈوگر نے بیوہ خاتون عائشہ کو اس کی ڈوبی رقم واپس دلوا کر انصاف فراہم کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کوئٹہ سےتعلق رکھنے والی بیوہ خاتون عائشہ کو اس کی ڈوبی رقم واپس دلوا کر انصاف فراہم کر دیا۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

گوادر پورٹ پوری طرح آپریشنل ہے اور ٹریفک بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

گوادر (لاہورنامہ) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی مزید پڑھیں

عمران خان

مستقبل کے بجائے الیکشن تک کی منصوبہ بندی کرنے سے قومیں ترقی نہیں کرسکتی، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کیلئے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے، آج ہمیں وہ کام کرنے پڑ رہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنے چاہئے تھے،آئندہ 10 سال میں ماحول دوست بجلی کی مزید پڑھیں

فوادچوہدری

پاکستان میں آج تک IMF سے پیپلزپارٹی نے %47 اور (ن)نے %35 قرضے لئے، فوادچوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول کے آئی ایم ایف پر بیان حیرت انگیز ہے، شرمندگی سے بچنے کے لئے بات سے پہلے اپنے ریکارڈ دیکھ لیا کریں۔ پیر کو سماجی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے چلتا ہے،صرف باتوں سے نہیں، شاہد خاقان عباسی

کراچی(لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم معاشی حالات سے لاعلم ہیں، جھوٹ بول کر ترقی نہیں ہوتی، ملک کی خدمت کرنے والے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، ملک آئین اور قانون کی بالادستی سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، حکمران سب اچھا ہے کہ رہے میں، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے ؟عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع

لاہور (لاہورنامہ) سیشن کورٹ اور بینکنگ جرائم کورٹ نے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع کر دی ۔ جہانگیر ترین اپنے گروپ کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں

لاہور کے پارک کھولنے کا فیصلہ

پی ایچ اے کاصبح فجر سے رات 9 بجے تک لاہور کے پارک کھولنے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) پی ایچ اے ہیڈکواٹر میں شہریوں کیلئے پارک کھولنے کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کی۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹرز، ہارٹی کلچر ڈائریکٹر ز، ڈائریکٹر مزید پڑھیں