اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے ‘ اسائنمنٹس مارکس’ ویب سائٹ پر فراہم کردئیے

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2020ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ کی امتحانی مشقوں کے حاصل کردہ نمبرات ویب سائٹ پر فراہم کردئیے۔ اِن پروگرامز میں داخل طلبہ کو ہدایت مزید پڑھیں

جعلی راجکماری

جعلی راجکماری کے چچا کی بیوروکریٹس کو دھمکیاں حلال،کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام، فردوس عاشق

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ مزید پڑھیں

فارماسوٹیکل انڈسٹری

فارماسوٹیکل انڈسٹری کو 50فیصد سٹاف کی شرط اور عید کی چھٹیوں سے مستثنیٰ قرار دیا جائے

لاہور(لاہورنامہ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم نے وفاقی و صوبائی حکومتوں اور این سی او سی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ فارماسوٹیکل انڈسٹری اور مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ 2017

دھاندلی کے الزامات ،حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مزید پڑھیں

فواد عالم

مسلسل چوتھی سنچری داغ کر فواد عالم نے 55 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا

ہرارے(لاہورنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے ہرارے ٹیسٹ میں مسلسل چوتھی سنچری داغ کر 55سالہ ریکارڈ برابر کر دیا ۔ فواد عالم 55 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل اپنی نصف سنچریوں کو سنچریوں میں بدلنے والے چھٹے مزید پڑھیں

اولاد کو تحفہ نہ دیا

اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی، علم نہ دیا تو ساری زندگی روئے گی ، شعیب اختر

راولپنڈی (لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت کی اہمیت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ مزید پڑھیں

ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر

شہریوں میں ماسک پہننے اور کورونا ایس او پیز پر شعور اجاگر ہوا ،غلام محمود ڈوگر

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے مارکیٹوں، شاہراہوں اور پبلک مقامات پر بلاناغہ اور مسلسل گشت اور فلیگ مارچ مزید پڑھیں

مزدور کی عزت نفس

مزدور کی عزت نفس کی بحالی اور اجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،ہماری حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے۔ یوم مزید پڑھیں

افریقی اور برازیلین, کرونا وائرس

پاکستان میں افریقی اور برازیلین اقسام کے نئے کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور( لاہورنامہ)وفاقی وزارت صحت کی جانب سے پاکستان میں افریقی اور برازیلین اقسام کے نئے کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت مزید پڑھیں

ایئر ٹریفک

کرونا کی بگڑتی صورتحال ،پاکستان آنے والی ایئر ٹریفک 80 فیصد تک کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی جبکہ این سی او سی نے وزارت خارجہ، داخلہ، سول ایوی ایشن مزید پڑھیں