ڈاکٹر شاہد صدیق

” خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام سے عوامی مسائل حل ہونگے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صدیق نے کہ ہے کہ خدمت آپکی دہلیز پر” پروگرام سے عوامی مسائل حل ہونگے. ،پنجاب حکومت کی”خدمت آپکی دہلیز پر” کی کامیابی سے پنجاب ایک ماڈل صوبہ کے طور پر نمایاں ہوگا،حکومت پنجاب مزید پڑھیں

جویریہ سعود

عورت گردی، میں میرا ایک کردار ہے اور فنکار ہر طرح کا کردار کرتا ہے، جویریہ سعود

کراچی (لاہورنامہ)ڈرامہ سیریل ”نند” میں منفی کردار ادا کرنے کے بعد جویریہ سعود نے ویب سیریز ”عورت گردی” میں بھی منفی کردار ادا کیا ہے جس کی ریلیز سے قبل ہی انہیں شدید تنقید کا سامناہے۔ ویب سیریز ”عورت گردی” مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان اب اپنی مشہور زمانہ فلم ”دبنگ” کے اینیمیٹڈ ورژن میں نظر آئیں گے

ممبئی(لاہورنامہ) معروف بھارتی اداکار سلمان خان کے مداح ایک بار پھر خوش ہوجائیں کیونکہ سلومیاں نے اپنی مشہور زمانہ فلم ”دبنگ” کا اینیمیٹڈ ورژن پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلمان خان نے دبنگ مزید پڑھیں

بزرگ بہن بھائی

پولیس نے بزرگ بہن بھائی کا 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کاگھر قابضین سے واگزار کروا دیا

لاہور( لاہورنامہ)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر قبضہ مافیہ کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں لاہور پولیس نے گزشتہ روز فیصل ٹائون کے رہائشی بزرگ بہن بھائی شہریوں کا 12کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ایک مزید پڑھیں

شاہکام فلائی اوور

ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کا شاہکام فلائی اوور منصوبے کا دورہ

لاہور( لاہورنامہ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے شاہکام فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر عبدالرزاق چوہان نے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کو منصوبے پر جاری کام پر بریفنگ دی۔چیف مزید پڑھیں

خواتین ارکان پنجاب اسمبلی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور( لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں خواتین ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سے شمیم آفتاب،ثانیہ کامران، سبین گل، عابدہ راجہ اور ساجدہ یوسف نے ملاقات کی۔ خواتین ارکان اسمبلی نے اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

ملکی معاشی صورتحال پر سب سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہئے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر راشد لودھی اور زبیر خالد چودھری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسی نیشن کے

عوام کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے افواہوں پر کان نہ دھریں ، اپیل ہے کہ حکومت کی جانب سے عمر کے لحاط سے ترتیب کے مطابق اندراج کر اکے ویکسی نیشن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امام موسیٰ کاظم کے روضہ پر حاضری

اسلام آباد (لاہورنامہ)دورہ عراق کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کاظمین میں حضرت امام موسیٰ کاظم کے روضہ پر حاضری دی ، وزیر خارجہ نے حرم امام موسیٰ کاظم میں نوافل ادا کیے۔وزیر خارجہ نے اتحاد امہ، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بنا سکتی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(لاہورنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کو ناکام بنائیں گے، ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بنا مزید پڑھیں