کرونا کے مسافروں کی نشاندہی

اب کتوں کی مدد سے کرونا کے مسافروں کی نشاندہی ہو گی،14مریضوں کی نشاندہی

پشاور(لاہورنامہ) باچا خان ایئرپورٹ پر تعینات تربیت یافتہ سراغ رساں کتوں نے کرونا کے مزید 14مریضوں کی نشاندہی کردی، تفصیلات کے مطابق پشاور میں قائم باچا خان ایئرپورٹ پر تربیتِ یافتہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے بیرونِ ملک سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف اپوزیشن کے بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، کشتی بھنور میں ہے اگراس سے نکلے تو فضل الرحمن کا مزید پڑھیں

عائزہ خان

شوبز میں ہمایوں سعید کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، پیدائشی اداکارہیں، عائزہ خان

کراچی (لاہورنامہ)خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ شوبز میں اداکار ہمایوں سعید کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ہے۔حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔ عائزہ خان نے مزید پڑھیں

سائرہ یوسف

خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف کا ‘ماسی’ کہنے والے کو کرارا جواب، ٹرول کرڈالا

کراچی (لاہورنامہ)خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے سوشل میڈیا صارف کی تنقید پر اسے ہی ٹرول کردیا۔ سائرہ یوسف نے زارا شاہجان کیلئے برائیڈل شْوٹ کروایا جسے دیکھنے والے اداکارہ کی خوبصورتی کو سراہے بنا نہ رہ سکے۔کچھ سوشل مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

حکومت سماجی، سیاسی، معاشی انقلاب اور انصاف کیلئے پرعزم ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سماجی، سیاسی، معاشی انقلاب اور انصاف کیلئے پرعزم ہے. وزیر اعظم عمران خان کرپٹ نظام کیخلاف بھی بھرپور جدوجہد مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں تیار "پاک ویک” کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہو گی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

شہریار خان آفریدی

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اسرائیلی ماڈل پر عمل پیرا ہے، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد(لاہورنامہ) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی قابض حکومت جموں و کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنا رہی ہے اور دنیا کو ایک اور فلسطین کو کرہ ارض سے ہٹانے کی کوششوں سے روکنے کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،شیخ رشید

کراچی (لاہورنامہ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جمعہ کو گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

، ڈاکٹر شاہد صدیق

صوبہ بھر میں صفائی سمیت دیگر سہولیات عوام کو میسر ہوں گی، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ ”خدمت آپکی دہلیز پر” کو سب ملکر کامیاب بنائیں،پنجاب میں” خدمت آپ کی دہلیز پر” پروگرام کاآغازعوامی خدمت کیلئے سنگ میل ثا بت ہو گا، اب صوبہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کو یہ ہضم نہیں ہو رہا کورونا کے باوجود معیشت کو کیسے ترقی کی ، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں لندن او ر پاکستان بیانیے کے حوالے سے تذبذب کی صورتحال ہے ، پارٹی کے اندر کوئی مزید پڑھیں