فردوس عاشق اعوان

الحمدللہ 80% گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کیا جاچکا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور( لاہورنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، الحمدللہ گندم مزید پڑھیں

دہشتگردی

دہشتگردی میں اضافے پر قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے تربت میں پاک ایران بارڈر پرپٹرولنگ پارٹی اور کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادروطن کے تحفظ اور دفاع کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

شہباز کو پروزکیلئے قانونی تقا ضے پورے کرنا پڑیں گے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صدیق نے کہ ہے کہ شہباز کو پروزکیلئے قانو نی تقا ضے پورے کرنا پڑیں گے،شر یف فیملی نے عوام اور ریاست کے ہر ادارے کے سامنے جھو ٹ بو ل اور مسلسل جھو مزید پڑھیں

لاہور پولیس بدمعاشوں،چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھے گی

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ لاہور پولیس صوبائی دارلحکومت کو محفوظ شہر بنانے کے لئے بدمعاشوں، چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کورونا کی تشویشناک صورتحال

کورونا کی تشویشناک صورتحال، پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا- باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر شہری کے لئے لازم ہے-ماسک مزید پڑھیں

کنسائینو ویکسین

مقامی سطح پر تیار کنسائینو ویکسین کی بڑی کھیپ مئی تک تیار ہو جائے گی

اسلام آباد (لاہورنامہ)مقامی سطح پر تیار کی گئی کنسائینو ویکسین کی بڑی کھیپ رواں ماہ کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کے مطابق کنسائینو ویکسین کی بڑی کھیپ رواں مزید پڑھیں

شہباز شریف, بلیک لسٹ

شہباز شریف معاملہ، بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے۔ چوہدری فواد حسین نے بتایاکہ شہباز شریف کے وکلاء کی طرف سے عدالتی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب

پاکستان اور سعودی عرب نے کو آر ڈینیشن کونسل کے قیام سمیت پانچ معاہدوں پر دستخط

جدہ (لاہورنامہ) پاکستان اور سعودی عرب نے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان کو آر ڈینیشن کونسل کے قیام سمیت پانچ معاہدوں پر دستخط کر دیئے ۔ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دو طرفہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ،10 بلین ٹری سونامی پروگرام کو آگے بڑھانے پر اتفاق

جدہ(لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی مستقل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے موجودہ دو طرفہ سیاسی ، معاشی ، تجارتی ، دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

جویریہ عباسی

جویریہ عباسی بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ذہنی اذیت میں مبتلا، اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا

لاہور( لاہور نامہ) اداکارہ جویریہ عباسی نے حیرت انگیز طو رپر اپناوزن بیس پونڈ تک کم کر لیا ۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ذہنی اذیت میں مبتلا تھی اور اسے کم کرنے کے مزید پڑھیں