شمالی وزیرستان, شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا شمالی وزیرستان کا دورہ ، پاسپورٹ دفتر کا افتتاح

میران شاہ(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبائلی عوام نے پاک افواج کے شانہ نشانہ جانوں کی قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے،قبائلی عوام نے پاکستان کے بقا کی جنگ لڑی پوری قوم کو آپ مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

جب تک تمام شہریوں کو کورونا ویکسین نہیں لگتی پابندیاں ختم نہیں ہو سکتی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک تمام شہریوں کو کورونا ویکسین نہیں لگتی پابندیاں ختم نہیں ہو سکیں گی۔ ہفتہ کووزیرِاعظم عمران خان مزید پڑھیں

مزارات کو زائرین

کورونا کی صورتحال بہتر ، پنجاب بھر میں مزارات کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا

لاہور(لاہورنامہ)کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا،محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا . جس مزید پڑھیں

بحالی روڈز کی منظوری

وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکج برائے بحالی روڈز کی منظوری دے دی

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب نے سی ایم پیکیج برائے بحالی روڈزکی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کو مکمل طور پر بحال کیا جائے گا،وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہروں اور دیہات کی مزید پڑھیں

سائنو فارم ویکسین

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 10لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا، جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کورونا ریلیف فنڈکے

کورونا ریلیف فنڈکے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کورونا ریلیف پیکج سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا . ہفتہ کو ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 1200ارب کی خطیر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عالمی یوم ماحولیات کانفرنس کی میزبانی پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کانفرنس کی میزبانی اور وزریر اعظم عمران خان کو کانفرنس کی صدارت کیلئے منتخب کرنا موجودہ حکومت کی اس ضمن میں کی گئی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کیلئے خطرہ بن چکی ہیں، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کیلئے ہرگز کوئی خطرہ نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کیلئے خطرہ بن چکی ہیں. پیپلز پارٹی اور مسلم مزید پڑھیں

حرا مانی

میرے بیٹے نے کہنے کے باوجود آن لائن امتحان میں نقل نہیں کی،حرا مانی

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنے بیٹے ابراہیم کو امتحان میں نقل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ انسٹاگرام پر حرا مانی نے اپنے بیٹے مزید پڑھیں

5 جی ٹیکنالوجی

جوہی چاؤلہ پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ، 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد

ممبئی (لاہورنامہ)بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پر دہلی ہائیکورٹ نے 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ دہلی ہائیکورٹ نے اداکارہ کی بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک مزید پڑھیں