سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہ نہیں ملے گی

کراچی(لاہورنامہ ) سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازم کو جولائی کی تنخواہ نہیں ملے گی، وزیر اعلی مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خزانہ کو ہدایت جاری کر دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوامی ترقی کے راستے میں اپوزیشن کے منفی حربے برداشت نہیں کیے جائیں گے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی ترقی کے راستے میں اپوزیشن کے منفی حربے برداشت نہیں کیے جائیں گے، اپوزیشن کا ٹولہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے،کرپشن کی دلدل مزید پڑھیں

اسد عمر

فائزر ویکسین بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والوں اور حجاج کو لگائی جائے گی، اسد عمر

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا،مولانا فضل الرحمان

ملتان(لاہورنامہ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، پی ڈی ایم چھوڑنے والوں کے لئے راستے بند نہیں کئے، پیپلزپارٹی واپس آناچاہتی ہے تو راستے مزید پڑھیں

قبضہ گروپوں

لاہور پولیس کی قبضہ گروپوں،بدمعاشوں اور ان کے سر پرستوں کے خلاف مہم تیزی سے جاری

لاہور (لاہورنامہ) لاہور پولیس نے مسقط میں مقیم اووسیز پاکستانی بزرگ خاتون کا ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا گھر قابضین سے واگذار کرواکے خاتون کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی بزرگ خاتون نے بعض افراد کو مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں

محکمہ ایکسائز کا الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس نہ لینے کا فیصلہ

لاہورر (لاہورنامہ)الیکٹرک گاڑیاں رکھنے والوں کے لئے اچھی خبر، محکمہ ایکسائز پنجاب نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب میں الیکٹرک گاڑیاں رکھنے والوں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز مزید پڑھیں

قومی بچت

قومی بچت کے زیر اہتمام 200 والے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی

لاہور( لاہورنامہ) قومی بچت کے زیر اہتمام 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15جون کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت کسان ،صارف اور انڈسٹری میں توازن قائم کرنا چاہتی ہے، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کسان ،صارف اور انڈسٹری میں توازن قائم کرنا چاہتی ہے اورکسی ایک کو خوش کرنے کیلئے کسی دوسرے کی قربانی نہیں دی جائے گی ، مزید پڑھیں

نشے کے ا نجکشن

میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پر میڈیکل سٹور مالک کو 10سال قید

لاہور(لاہورنامہ)ڈرگ ایکٹ1976میں ترمیمی آرڈیننس کے بعد پہلا بڑافیصلہ، میڈیکل سٹور پر نشے کے ا نجکشن کی فروخت پرمیڈیکل سٹور مالک محمد ارشد کو10سال قید،2کروڑ50لاکھ جرمانیکی سزا سنادی گئی۔ ڈرگ کورٹ میں میڈیکل سٹور پر نشے کے انجکشن کی فروخت سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

کورونا وباء میں علماء کرام ، منبر و محراب نے بہت مثبت کردار ادا کیا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملک بھر کے علماء و مشائخ نے کورونا کے حوالے سے صحت کے ماہرین اور کورونا ویکسین لگوانے کو درست قرار دیا ہے، کورونا وباء میں علماء کرام ، منبر و محراب مزید پڑھیں