کابل ایئرپورٹ

کابل ایئرپورٹ مکمل طور پر بند ، پی آئی اے کے 2 طیارے پھنس گئے

اسلام آباد(لاہورنامہ) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا جس کے بعد وہاں موجود پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے 2 طیارے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ کی عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اورامن و امان کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور پرامن فضا کو ہر مزید پڑھیں

شادی بیاہ

ای سی ایل، کسی کو شادی بیاہ کے نام پر ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،

فیصل آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ جن لوگوں کے نام ای سی ایل لسٹ میں اور وہ سزا یافتہ ہیں انہیں کسی شادی بیاہ کے نام پر ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں

جشن آزادی

جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی مرکزی تقریب کا اہتمام

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام کینال ویو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں 14 اگست جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پارلیمانی لیڈر سینیٹ صدر مزید پڑھیں

حقیقی جمہوریت کے قیام

پاکستان کو درپیش تمام مسائل کا حل حقیقی جمہوریت کے قیام اور آئین کی پاسداری میں ہے

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو درپیش تمام مسائل کا حل حقیقی جمہوریت کے قیام اور آئین کی پاسداری میں ہے، پیپلز پارٹی ملک کو صحیح معنوں میں جدید، ترقی پسند اور متحرک مزید پڑھیں

گوگل کا خراج تحسین

پاکستان کے 75یومِ آزادی پر گوگل کا خراج تحسین، ڈوڈل قلعہ دراوڑ میں تبدیل

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 74ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس

صدر سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس کی ملاقات، کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے پاکستانی ایتھلیٹس نے ملاقات کی جس میں کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ ہفتہ کو صدر عارف علوی سے نیزہ باز، ارشد مزید پڑھیں

درپیش چیلنجز سے نمٹنے

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی انا ء سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہونگے

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون اور لاہور کے دفتر نصیر آباد میں پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت مزید پڑھیں

مسلم لیگ ہاؤس

مسلم لیگ ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب، کامل علی آغا نے قومی پرچم لہرایا

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ ہاؤس میں 14اگست کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا نے قومی پرچم لہرایا . تقریب میں میاں محمد منیرسینئر نائب صدر پنجاب، میاں عمران مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

افغانستان کی صورتحال پر غفلت برتی گئی تو انتہائی منفی نتائج برآمد ہونگے،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر عالمی برادری نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر کوتاہی یا غفلت کا مظاہرہ کیا تو اس کے انتہائی منفی نتائج برآمد مزید پڑھیں