چین نیپال

چین نیپال کے ساتھ طے کردہ اتفاق رائے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے، لی جان شو

بیجنگ (لاہورنامہ) نیپال کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اگنی پراساد سپٹوکا نے کہا ہے کہ نیپال ایک چین پالیسی پر قائم ہے اور کسی بھی طاقت کو اجازت نہیں دے گا کہ وہ نیپال کی سرزمین کو چین مخالف اقدام مزید پڑھیں

برکس وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے

برکس وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کی سال2022 کی پہلی میٹنگ

بیجنگ (لاہورنامہ)برکس وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کی سال 2022 کی پہلی میٹنگ ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس میٹنگ کا موضوع "عالمی ترقی کے نئے دور کی تشکیل مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بوجھل دل کے ساتھ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ آئین شکنی سے بھری پڑی ہے، تحریک کا دفاع کر نا ہمارا حق ہے ، آئین کا احترام ہم سب پر لازم ہے. بوجھل دل کے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

تمام مسائل کا واحد حل الیکشن،الیکشن نہیں ہوئے گے تو جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام مسائل کا واحد حل الیکشنز ہیں،الیکشن نہیں کرائیں گے تو جھاڑو پھر جائے گا،ادارے زیادہ دیر نیوٹرل نہیں رہ سکتے، سیاسی حادثے ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

،شہباز شریف

اسپیکر صاحب موقع سے فائدہ اٹھائیں اور سلیکٹیڈ وزیراعظم کی ڈکٹیشن پر نہ چلیں ،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب موقع سے فائدہ اٹھائیں اور سلیکٹیڈ وزیراعظم کی ڈکٹیشن پر نہ چلیں. عدالت عظمیٰ نے آپ کے وزیراعظم عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر کے مزید پڑھیں

نمبر گیم، متحدہ اپوزیشن کااجلاس ، قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد (لاہورنامہ)قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس بھی ہوا جس میں ارکان نے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان

ڈالر کی اونچی اڑان روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں،لاہور چیمبر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

سپیکر چودھری پرویز الٰہی کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کر دی

لاہور( لاہورنامہ) اپوزیشن نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کر ادی ۔ اپوزیشن اراکین اسمبلی سمیع اللہ خان ، طاہر خلیل سندھو، پیر اشرف رسول، خواجہ سلمان رفیق، مرزا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے، خواجہ آصف کا سپریم کورٹ کا شکریہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے، چلو کم از کم ہم غدار نہیں رہے۔ سپریم کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم او ر پنجاب حکومت کے مؤثر اقدامات سے کورونا پر قابو پایا ہے، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم او رپنجاب حکومت کے بروقت اور مؤثر اقدامات سے کورونا وباء پر قابو پایا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں