شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آ با د میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

اسلام آ با د (لاہورنامہ)ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری کاآغاز ہو چکا ہے جس کے تحت سرکاری اورنجی سطح پر کروڑوں پودے لگائے جائیں گے۔ رواں ہفتے ہی چائنہ میڈیا گروپ،پاکستان براڈ کاسٹنگ فاونڈیشن سکول اور ایک مزید پڑھیں

گرین بیلٹ،

گرین بیلٹ، درخت اور پودوں کو موسم کی شدت سے بچاؤ کیلئےکام جاری ہے، منیب الرحمن

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے اور فلوریکلچر کے زیر اہتمام مسلم ٹاؤن موڑ کینال روڈ پر شجرکاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے منیب الرحمن اور ڈائریکٹر ایڈمن بابر صاحب دین،چیئرمین سعادت منیر،آرگنزائنرمسز عقیلہ سعید، مسز شاد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی،فواد چوہدری

جہلم(لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ میں مہنگائی کم ہونا شروع ہوجائے گی۔ شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک بار پھر دعویٰ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین لاہور

کلین اینڈ گرین لاہور،پی ایچ اے کا تمام ڈونرز کا شکریہ ،یاسر گیلانی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کا کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں حصہ لینے والے ڈونرز کے اعزاز میں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی اورڈی جی پی ایچ اے جواد احمد مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

یو ای ٹی لاہور میں وی سی،رجسٹرار،ڈینز،اساتذہ نے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورنے باقاعدہ طور پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں یو ای ٹی لاہور اور اس کے سب کیمپسزمیں 1620پودے لگائے گئے۔شجرکاری مہم کا آغازوائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

خوشگوار ماحول, یاسرگیلانی

درخت اور پودے خوشگوار ماحول اور صحت مند زندگی کی علامت ہیں، یاسرگیلانی

لاہور(لاہورنامہ)گریجویٹ اسلامیہ ہائی سکول میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت مون سون شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے سکول انتظامیہ کے ہمراہ شجرکاری مہم کے تحت سکول میں پودا لگایا۔تقریب میں مزید پڑھیں

عمران خان

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں درخت لگانے پر توجہ نہیں دی گئی، گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک پاکستان دینا مزید پڑھیں

عمران خان

ڈھائی سالوں میں بلین ٹری سونامی مہم کے حیرت انگیز نتائج ، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)بھکر میں شجرکاری مہم سے صرف ڈھائی سال میں حیرت انگیزنتائج سامنے آگئے،وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آئندہ نسلوں کیلئے سرسبزپاکستان چھوڑ کر جائیں گے، بھکر کے ۲۰۱۹ سے قبل اور ہماری شجرکاری مہم کے بعد کے مزید پڑھیں

خوشحال پاکستان

زیادہ درخت اور پودے ہی ہماری آنے والی نسلوں کی بقاء اور خوشحال پاکستان ضمامن ہیں

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے اور میکڈونلڈز کے درمیان جیلانی پارک میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس موقع پر میکڈونلڈز نے پی ایچ اے کو مون سون شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 50 ہزار پودے فراہم کیے۔ مزید پڑھیں