پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے

فواد چوہدری نے پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کا سٹریٹجک الائنس کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلانے کی خوشخبری سنا دی. انہوں نے بتایا کہ ڈائو پاکستان اور سکائی ول کمپنی کے درمیان پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کا سٹریٹجک الائنس مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 56 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئی، عثمان ڈار

لاہور ( لاہورنامہ) نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعثمان ڈارنے نوجوانوں پر زوردیاہے کہ وہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع کی گئی یوتھ انٹرپرینیور سکیم کے تحت قرضوں کیلئے درخواستیں جمع کرائیں۔ ایک مزید پڑھیں

موبائل فون سروس معطل

پنجاب میں عاشورہ محرم پر لاہور سمیت 7 شہروں میں موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کا شیڈول

شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر

لاہور (لاہورنامہ) ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہونے لگا، مختلف ٹرینیں پونے 2سے 13 گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و مزید پڑھیں

سعدیہ سہیل رانا

پولیس کا خوف نہ چھاپوں کا ڈر، لاہور کی اہم شاہراہوں پر نشہ آورں کا ڈیرہ

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے. پولیس کا خوف نہ چھاپوں کا ڈر، لاہور کی اہم شاہراہوں پر نشہ کرنے مزید پڑھیں

میرا

وزیر اعظم دوسرے شعبوں کی طرح فلم انڈسٹری میں بھی مافیاز کیخلاف کریک ڈائون کریں، میرا

لاہور ( لاہورنامہ) لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ میری وزیر اعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ جہاں سیاستدانوں اور دوسرے شعبوں میں بیٹھے مافیاز کا کڑا احتساب ہو رہا ہے بالکل اسی طرح فلم انڈسٹری میں مزید پڑھیں

جمناسٹک کی ٹریننگ

سکولوں میں جمناسٹک کی ٹریننگ کو لازمی قرار دیا جائے، وقاص علی خان

لاہور(لاہورنامہ) جمناسٹک کڈز اینڈ گرلز کلب ملک کے معماروں کو جمناسٹک کے کھیل کی ٹریننگ دے کی صحت مند معاشرے کی تشکیل کے مشن پر گامزن ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے معروف علاقے علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور میں واقع گلشن اقبال مزید پڑھیں

شہباز شریف

اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کر کے باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کریں گے، باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا. جبکہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

پولیس اب ڈرون کے ذریعہ

پولیس اب ڈرون کے ذریعہ محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کرے گی

لاہور ( لاہورنامہ) پنجاب پولیس نے نو اور دس محرم الحرام کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کے لئے محکمہ داخلہ سے ڈرون کیمرے مانگ لئے ۔ محکمہ داخلہ کو ارسال کی گئی سمری میں محکمہ داخلہ سے 114ڈرون کیمرے مانگے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کا سابقہ حکمرانوں

وفاقی وزیر کا سابقہ حکمرانوں کے قتل پہ اکسانا، دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی بشرابٹ نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو غلام سرور کے بیان پر عدالت جانا چاہیے، وفاقی وزیر کا آج سابقہ حکمرانوں کے قتل پر اکسانا سیدھا سیدھا دہشتگردی کے زمرے میں مزید پڑھیں