روایتی تعلیم

نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا،زبیدہ جلال

اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روایتی تعلیم سے ہٹ کے جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا،ہمارے علاقے میں آج بھی انٹر نیٹ کی سہولیات میسر نہیں ،ہمیں ٹیکنالوجی میں آنے والی مزید پڑھیں

آسٹریلوی ہائی کمیشن

آسٹریلوی ہائی کمیشن – کنئیرڈ کالج گرلز کپ2019 کرکٹ کے ذریعے بچیوں کی حوصلہ افزائی

لاہور :آسٹریلوی ہائی کمشن اور کنئیرڈ کالج برائے خواتین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مدد سے لاہور میں لڑکیوں کے لئے ایک کرکٹ کپ کی میزبانی کی- گرلز کپ2019 میں چھ اسکولوں اور کھیلوں کے اداروں سے مزید پڑھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں سالانہ فن فیئر اور کلچرل پروگرام

12, مارچ 2019ءبروز منگل، بدھ کالج ہذا میں سالانہ فن فیئر اور کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا۔ پرنسپل پروفیسر حلیمہ آفریدی صاحبہ کی زیر نگرانی فن فیئر کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی محترمہ فرحت بشیر نے کیا اور مسز فوزیہ آغا مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے زیر ا ہتمام بین الاقوامی کانفرنس پیرکو ہوگی

لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے زیر ا ہتمام بین الاقوامی کانفرنس 11مارچ بروز پیر کوسنٹر آف ایکسیلنس ان مالیکولر بیالوجی میں ہوگی، جرائد کی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی ایجنسی کا اعلیٰ سطحی وفد بھی کانفرنس میں شرکت کریگا۔” ویب آف مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت ڈیفڈ کے تعاون سے 16 اضلاع میں سکولوں کے کلاس رومز کی تعمیر سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی، حبیب الرحمن گیلانی

لاہور: چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حبیب الرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ میں اپنے ہیومن ڈویلپمنٹ ایجنڈے ایجوکیشن کے تحت بہتر و معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی، موثر مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور ایویلیوایشن سسٹم کی استعداد کار بڑھانے مزید پڑھیں

انجنئیرز

اوپن یونیورسٹی نے انجنئیرز کے لئے "انڈسٹریل ٹریننگ پروگرام”شروع کردیا

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سکل ڈیولپمنٹ کونسل کے اشتراک سے انجنئیرز ڈپلومہ ہولڈرز کی مہارتوں میں اضافہ کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا "انڈسٹریل ٹریننگپروگرام "شروع کردیا ہے ۔ یہ سرٹیفکیٹ لیول کا ایک ریگولر تربیتی کورس مزید پڑھیں

جناح ہسپتال

علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال میں 32ویں سالانہ سپورٹس تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

لاہور:علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال لاہور میں 32ویں سالانہ سپورٹس تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقادکیا گیا ،تقریب کا آغازتلاوت قرآن پاک سے ہوا ،جس کے بعد نعت رسول مقبول بھی پیش کی گئی ،تقریب میں معززاساتذہ کرام ،ڈاکٹرز مزید پڑھیں

بیرون ملک

اوپن یونیورسٹی میں بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے تعلیمی پروگرامز

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بیرون ملک)مشرق وسطیٰ کے ممالک(میں مقیم پاکستانیوں کے لئے تعلیمی پروگرامز اور سہولتوں کو اپ گریڈکررہی ہے یونیورسٹی بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستانی سفارتخانوں کے ذریعہ تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ڈائریکٹر شعبہ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2019ءکے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 15 مارچ تک توسیع

اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرضیاءالقیوم نے یونیورسٹی کے سمسٹربہار2019ءکے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 15مارچ 2019ءتک توسیع کی منظوری دےدی ہے۔ ڈاکٹرضیاءالقیوم نے کہا کہ داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مزید پڑھیں

لیڈز یونیورسٹی

لاہور پریس کلب اورلاہور لیڈز یونیورسٹی کے مابین پریس کلب کے ممبرز اور انکے بچوں کیلئے فیس میں رعائیت کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور: لاہور پریس کلب اور لاہور لیڈز یونیورسٹی کے درمیان ممبران اور انکے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ارشد انصاری نے کہاہے کہ منتخب گورننگ باڈی مزید پڑھیں