لاکھوں طلبہ

اوپن یونیورسٹی نے لاکھوں طلبہ کوترسیل کتب کا عمل شروع کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ءمیں پیش کئے گئے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخل 7۔لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات کو درسی کتابوں کی ترسیل کا کام شروع کردیا میٹرک پروگرام مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیز

حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانی نوجوانوں سے رابطے، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کونسل قائم کرنےکا فیصلہ

لاہور (این این آئی)حکومت نے اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن کے تحت اوورسیز پاکستانیز یوتھ کونسل قائم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس اقدام کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانی نوجوانوں سے رابطہ قائم کرنا مزید پڑھیں

گریجویشن

حال ہی میں گریجویشن مکمل کرنےوالے طلبا ءکےلئے قومی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منصوبہ بندی

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے نوجوانوں کے امورکے پروگرام کے تحت ملک میں حال ہی میں گریجویشن مکمل کرنے والے طلبا ءکے لئے قومی انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مدارس کا

تعلیم کے فروغ میں مدارس کاکر دار انتہائی اہم ہے ‘ڈاکٹرراغب نعیمی

لاہور(این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبر اسلامی نظریانتی کونسل علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ تعلیم کے فروغ میں مدارس دینیہ کاکردار انتہائی اہم ہے ،کامیابی اورمنزل کاحصول محنت وجہدتسلسل سے ہی ممکن ہے۔مدارس دینیہ مزید پڑھیں

ایجوکیشن کمیشن

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات کی عالمی درجہ بندی بہتر بنانے کے لیے جامع حکمت عملی ترتیب دے دی

لاہور ( این این آئی) پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبے بھر کی جامعات کو عالمی درجہ بندی کے اداروں کیو ایس اور ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے جامع اور مربوط حکمت مزید پڑھیں

پی جی ڈی

اوپن یونیورسٹی‘پی جی ڈی/ایم ایس سی جینڈر اینڈویمن سٹڈیزورکشاپ22اپریل کو شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز کے زیر اہتمام پی جی ڈی /ایم ایس سی )جینڈر اینڈ ویمن سٹڈیز( کے پہلے سمسٹرخزاں 2018کے ملک بھر میں موجود طلباءو طالبات کے لئے کورسسز مزید پڑھیں

تعلیم کا فروغ

تعلیم کا فروغ اور اس کے معیار کو بہتر بنانا تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں اولین نمبروں پر ہے‘

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم کا فروغ اور اس کے معیار کو بہتر بنانا تحریک انصاف کی حکومت کی ترجیحات میں اولین نمبروں پر ہے وزیر مزید پڑھیں

درجہ بندی

تعلیمی درجہ بندی میں لاہور کا آخری نمبر

لاہور(نیوز ڈیسک)پرائمری اور مڈل کے نتائج میں لاہور ڈسٹرکٹ کے سکولوں کی ناقص کارکردگی منظرعام پر آ گئی ۔ 36 اضلاع کی درجہ بندی میں لاہور آخری نمبر پررہا ۔ درجہ بندی رپورٹ کے مطابق پرائمری کے امتحانات میں لاہور مزید پڑھیں

معیار

طلبا سروسز کا معیار بہتر بنائیں :وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

لاہور:وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے طلبا وطالبات پر زور دیا ہے کہ بینکنگ اور انشورنس سیکٹر کی سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کےلئے نئے رجحانات متعارف کرائیں۔وہ پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ،مارکیٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کئی کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ او والدین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مزید پڑھیں