گڈ فرائیڈے

مسیحی برادری جمعہ کوگڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائےگی

لاہور ( این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری 19اپریل کو گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی ۔اس سلسلے میں ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا مزید پڑھیں

معیشت اور

عمران خان حکومت نے 9 ماہ میں معیشت اور ادارے تباہ کر دیئے ہیں‘ترجمان بلاول بھٹو

لاہور ( این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے 9 ماہ میں معیشت اور ادارے تباہ کر دیئے ہیں،حکومت کی ناقص معاشی پالیسی نے عوام مزید پڑھیں

سعودی عرب ہر

پاکستان اور سعودی عرب ہر موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے‘امام کعبہ

لاہور ( این این آئی) امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ہر موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،پاکستان کے دورے کے دوران بے پناہ محبت اور پیار مزید پڑھیں

صدارتی نظام

اگر ملک میں صدارتی نظام لگایا گیا تو صوبے آپ سے الگ ہو جائینگے ،رانا ثناءاللہ

لاہور (این این آئی)سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ اگر ملک میں صدارتی نظام لگایا گیا تو صوبے آپ سے الگ ہوجائینگے ،سلیمان شہباز شریف باہر سے پیسہ ملک میں لائے ، باہر مزید پڑھیں

IG Punjab

نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(سی پی پی ) پنجاب پولیس کے نئے سربراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) کیپٹن (ر)عارف نواز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب آئی جی آفس پہنچے جہاں انہیں پولیس بینڈ مزید پڑھیں

موسلا دھار

شہر میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں تیز ہوائیں، آندھی اور موسلا دھار بارش۔ آندھی اوربارش کے باعث تین سو سے زائد فیڈر ٹرپ ہو گئے۔ بیشترعلاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہی۔ شہر میں آندھی، طوفان کے بعد بارش کی انٹری۔ بجلی کا مزید پڑھیں

ٹھگوں کا

ملک پر اسوقت عادی ٹھگوں کا ٹولہ مسلط ہے، عمرانی ٹھگ ڈبل شاہ کو بھی مات دے گئے ہیں‘سید حسن مرتضیٰ

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ملک پر اس وقت عادی ٹھگوں کا ٹولہ مسلط ہے، عمرانی ٹھگ ڈبل شاہ کو بھی مات دے گئے ہیں، مزید پڑھیں

لیڈر شپ کی

(ن) لیگ کی لیڈر شپ کی طرح پی پی پی قیادت کا مستقبل بھی جیل ہی ہے‘اعجاز احمد چوہدری

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجازاحمد چوہدری نے کہاہے کہ(ن) لےگ اور پیپلز پارٹی کی ساری قیاد ت سر سے لےکر پا وں تک کر پشن میں ڈو بی ہو ئی ہے ،پیپلز مزید پڑھیں

شفافیت کو

موجودہ حکومت میں شفافیت کو فروغ مل رہا ہے ،کرپشن کے بیج کو نا پید کر دیا جائےگا‘ مسرت چیمہ

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری خاندان کا ملک کو تنزلی کی جانب گامزن کرنے اور اپنی جائیدادوں اور بینک بیلنس میں اضافہ کرنے کا طریقہ مزید پڑھیں