پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچے والدین سے ملوا دئیے

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے بڑی کامیابی سمیٹ لی۔تفصیلات کے مطا بق چونگی امرسدھو سے گم ہونیوالے بچے تلاش کرکے والدین کے حوالے کردئیے گئے۔ 8 سالہ فیصل اور 11 سالہ فرحان گھرکاراستہ بھٹک مزید پڑھیں

میوہسپتال لاہور

میوہسپتال لاہور میں سکیورٹی گارڈ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(لاہورنامہ) میوہسپتال لاہور میں سکیورٹی گارڈ کا مریضہ کا آپریشن کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ میو مزید پڑھیں

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل

محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل پر انکوائری کا آغاز کر دیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی۔ راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری ٹیم قانونی مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، متعدد میرج ہال سیل، مقدمات درج

لاہور(لاہورنامہ) کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر 4 میرج ہالز کو سربمہر کر دیا گیا۔ دو شادی ہالوں کے منیجرز کو گرفتار کر کے مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کی کورونا ایس او مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

مافیا کو پہلی مرتبہ عمران خان نے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ مافیا کو پہلی مرتبہ عمران خان نے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے،عمران خان نے مافیاز کیخلاف جس جہاد کا اعلان کیا ہے اس پر پوری قوم مزید پڑھیں

عمران خان کا چینی ہم منصب سے رابطہ

عمران خان کا چینی ہم منصب سے رابطہ ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد / بیجنگ(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو ”آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی ہم منصب لی کی کیانگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پاک مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

وزیراعلی پنجاب کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنیکا حکم

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں عدم مساوات مزید پڑھیں

پی ایچ اے شاہدرہ

پی ایچ اے شاہدرہ سمیت شہر کے چھوٹے بڑے پارکوں میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں

لاہور(لاہورنامہ) شاہدرہ چلڈرن فیملی پارک کی تعزئین و آرائش کے حوالے سے پی ایچ اے کا اجلاس چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی کی زیر صدارت پی ایچ اے ہیڈکواٹر میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈی جی پی مزید پڑھیں

، ڈاکٹر شاہد صدیق

آئندہ سال کا بجٹ عوام دوست اور غریب پرور ہوگا، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ آئندہ سال کا بجٹ عوام دوست اور غریب پرور ہوگا،ملک کو ایک فلاحی ریاست بنانے کے سلسلے میں وزیر اعظم کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے مزید پڑھیں

پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی

ایف بی آر کا پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی پر ایک ارب 9 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس

لاہور( لاہورنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی پر ایک ارب 9 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس عائد کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پاک عرب سوسائٹی کی انتظامیہ نے آمدن چھپا کر خفیہ ٹرانزیکشن کیں،سوسائٹی مزید پڑھیں