صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کے اجلاس کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے انسداد ڈینگی مہم منعقدہوا۔ اس موقع پرچیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم اورووڈیولنک کانفرنس کے ذریعے مزید پڑھیں

ہنگامی بنیادوں

وزیراعلی پنجاب کا ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی بنیادوں پر رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ جدید تکنیک اپنا ئی جائیں ، شاہراہوں کی حدود میں عمارتیں اور ہاوسنگ سکیمیں بنانے پر مزید پڑھیں

جہانگیر ترین, فارورڈ بلاک

ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے ،جہانگیر ترین

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی، این سی اوسی

اسلام آباد (لاہورنامہ) این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ 12 ہزار 525 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 2 لاکھ 12 ہزار 525 مزید پڑھیں

ترک صدر سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی ترک صدر سے ملاقات، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ

انقرہ(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ترک صدر کے واضح اور دو ٹوک موقف کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور ترک قیادت کی سوچ اور وڑن میں مماثلت دونوں مزید پڑھیں

کووڈ ویکسین

فائزر کی کووڈ ویکسین کو عام فریج میں بھی رکھا جا سکتا ہے،ای ایم اے

لندن (لاہورنامہ)یورپی یونین میں ادویات کے نگراں ادارے یورپین میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے کہا ہے کہ فائزر کی کووڈ ویکسین کو معمول کے فریج میں بھی زیادہ لمبے دورانیے کیلئے رکھا جا سکتا ہے۔ یورپین میڈیسن ایجنسی نے مزید پڑھیں

گور نر پنجاب

گور نر پنجاب کابزنس کیمونٹی کے تعاون سے فلسطینی عوام کیلئے 100ملین روپے امداد کا اعلان

لاہور (لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بزنس کیمونٹی کے تعاون سے فلسطینی عوام کیلئے 100ملین روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”فلسطین کو امن اور آزادی دو ”کے نام سے مہم شروع کر رہے ہیں مزید پڑھیں

مہنگائی سے نجات, بلاول

مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے ملک کو کپتان سے نجات دلائی جائے،بلاول

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔ عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

مالِ مسروقہ برآمد

ڈکیتی، رابری اور نقب زنی کے552ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے سے زائد مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد

لاہور (لاہورنامہ) ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم جانبازنے سال 2021کے پہلے 4 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اُنہوں نے آرگنائزڈ کرائم سی آئی اے کی بہترین کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سفارتی مشن

سفارتی مشن پر ترکی پہنچنے پر شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیر مقدم

انقرہ(لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاوزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے، سفارتی مشن پر ترکی پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا ۔ انقرہ ہوائی مزید پڑھیں