حنا پرویز بٹ

مجھ سمیت (ن) لیگ کے کسی رکن نے اسمبلی میں توڑ پھوڑ نہیں کی،حنا پرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ مجھ سمیت مسلم لیگ (ن) کے کسی رکن نے اسمبلی میں توڑ پھوڑ نہیں کی، یہ ڈرامہ شکست سے خوفزدہ لوگوں نے رچایا ہے۔انہوں نے کہاکہ جھوٹے مزید پڑھیں

حیاتیاتی ہتھیاروں

امریکہ کو حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہیے، چینی مندوب

اقوام متحدہ(لاہورنامہ)چین کے تخفیف اسلحہ کے سفیر لی سونگ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ حیاتیاتی فو جی سرگرمیاں کرنے والا ملک ہے اور وہ واحد ملک ہے جو کنونشن کے لیے تصدیقی طریقہ کار کے مزید پڑھیں

موسم بہار

چین میں موسم بہار کی آب پاشی شروع ہو چکی،وزارت آ بی وسائل

بیجنگ (لاہورنامہ)اس وقت چین میں موسم بہار کی کھیتی باڑی زور و شور سے جاری ہے۔ تمام علاقے انسداد وبا کے اقدامات کے ساتھ ساتھ کھیتی باڑی کا اچھی طرح بندوبست کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

یوکرین کے معاملے

یوکرین کے معاملے پر چین کا بنیادی رویہ امن پر آمادہ کرنا ہے، چینی وز یر خا رجہ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا بنیادی رویہ امن پر آمادہ کرنا اور مذاکرات کو فروغ دینا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر، چین جغرافیائی سیاسی مفادات نہیں چاہتا،ہاتھ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں، غداری کے ثبوت پیش کریں، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اگر مجھ سمیت متحدہ اپوزیشن کے کسی بھی رکن نے مزید پڑھیں

رانا مشہود

علیم خان کی پریس کانفرنس کے بعد کوئی بات نہیں رہ گئی، رانا مشہود

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علیم خان کی پریس کانفرنس کے بعد کوئی بات نہیں رہ گئی کہ عمران خان کرپٹ ترین حکمران کے طورپر سامنے آیا ہے. وفاق میں تاریخ مزید پڑھیں

عام انتخابات

تین ماہ میں عام انتخابات کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (لاہورنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف قانونی رکاوٹوں اور طریقہ کار کے چیلنجوں کا حوالہ دیتے ہوئے تین ماہ کے اندر عام انتخابات کرانے سے معذوری کا اظہار کیا ہے ۔ ای سی پی کے ایک سینئر عہدیدار مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عمران خان نے اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے اسمبلی تحلیل کی ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کو چھپانے کیلئے آئین توڑتے ہوئے اسمبلی تحلیل کی گئی،آئین توڑنے میں صدر اور عمران خان نے سازش کی، عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پاکستان میں عمران خان نے 3 سالوں میں 55 لاکھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہاہے کہ کرونا کے باوجود پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے 3 سال میں 55 لاکھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے۔ انہوں نے کہاکہ سچ وہ جو مزید پڑھیں