عید کی تعطیلات کے بعد بنکوں کا باقاعدہ نئے اوقات کار کے مطابق لین دین کا کام شروع

کراچی(لاہورنامہ)ملک بھر میں عید کی تعطیلات کے بنکوں نے باقاعدہ نئے اوقات کار کے مطابق لین دین کا کام شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں ختم ہونے پر تمام بنکوں اور مالیاتی اداروں نے معمول کے مطابق مزید پڑھیں

گلوکارسجاد علی

گلوکارسجاد علی کا گانا ‘انتظار ، مداحوں کو عید کا تحفہ

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی نے عید پر اپنا نیا آڈیو گانا ‘انتظار’ جاری کر کے مداحوں کی عید کی خوشیوں میں اضافہ کردیا۔ معروف گلوکار نے عید پر جاری اپنے گانے کی آڈیو کیلئے معروف ادیب ناصر مزید پڑھیں

ثنا جاوید

ثنا جاوید نے عید کی تصاویر پر عمیر جسوال کو اپنا فوٹوگرافر بنالیا

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ثنا جاوید اور عمیر جسوال کی عید کی تصاویر جہاں مداحوں کو خوب پسند آئیں وہیں ان تصاویر کے پیچھے عمیر جسوال کی محنت کا بھی ثنا جاوید نے بتادیا۔ ثنا جاوید نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

لاک ڈاون میں نرمی کامطلب یہ نہیں کہ وبا کا خاتمہ ہو گیا ہے: ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ کورونا سے بچائو کیلئے پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی ، اپوزیشن منفی پراپیگنڈا نہ کرے، وزیر اعلی پنجاب کورونا کیخلاف تمام اقدامات کی خود نگرانی کر مزید پڑھیں

امارات میں ، فرنچائز

پی ایس ایل 6کے باقی میچز امارات میں ، فرنچائز نے تیاریوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان سپرلیگ سکس کے باقی میچز کی امارات منتقلی کا فیصلہ ہونے پر فرنچائز نے یو اے ای کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرنچائز نے مقامی کھلاڑیوں کیلئے یواے ای کو ویزوں کی مزید پڑھیں

چینی کی قلت

اپنے ذاتی انا کی نفی کر کے عالم اسلام کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لاہورنامہ) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے فلسطین کے نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ذاتی انا کی نفی کر کے عالم اسلام مزید پڑھیں

نماز عید

شالامار باغ، مرکز الرحیم اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نماز عید حافظ عبدالحنان صاحب نے پڑھائی

لاہور (لاہورنامہ) شالامار باغ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکز الرحیم اسلامک سنٹر کے زیر اہتمام نماز عید فضیلتہ الشیخ حافظ عبدالحنان صاحب نے پڑھائی. مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی. اس اجتعماع کا مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر لاہور

ایکسپو سینٹر لاہور میں ویکسی نیشن کا دوبارہ آغاز ، لوگوں کا رش

لاہور( لاہورنامہ)عید الفطر کی دو تعطیلات کے بعد ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ لاہور میں 9 لاکھ سے زائد جبکہ صوبہ بھرمیں مجموعی طورپر 19 لاکھ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ نئے آنے والے مزید پڑھیں

این سی او سی

مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ، این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر مزید پڑھیں

شیخ رشید

شہباز شریف کا نام اب تک ‘ای سی ایل’ میں نہیں ڈالا گیا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا مزید پڑھیں